تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُتْنا" کے متعقلہ نتائج

گُتْنا

رک : گُھتنا جو فصیح ہے ، نتھی ہونا ، اپنی جگہ قائم رہنا.

دِل میں گُتْنا

سوچ بچار کرنا .

گُتْھنا

باہم لپٹ پڑنا ، لپٹ جانا ، بدن کو بدن سے مس کرنا.

گُتانا

گتنا (رک) کا متعدی ، پرونا ؛ اُلجھانا ؛ دھاگا لپیٹنا ؛ (مجازاً) پریشان کرنا ، گھبرانا ؛ مشغول ہونا ؛ مقرر کرنا ؛ تدبیر کرنا ؛ جتن کرنا.

گُمْنا

گُم ہو جانا، گمراہ ہو جانا، پھر جانا، کھو جانا، غائب ہو جانا.

گلنا

سڑنا، بوسیدہ ہونا، داغ دار یا بدبودار ہونا، خراب ہو جانا

گِرنا

اوپر سے نیچے کی طرف حرکت کرنا ، آنا ، نزول کرنا ، فضا سے زمین پر آنا ، گر جانا ، زمین پر آ رہنا .

گَھنا

گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا

گُہْنا

(چوٹی یا پھول وغیرہ) گون٘دھنا.

گُتْکا

رک : گد کا جو زیادہ مستعمل ہے ، پٹا کھیلنے کی لکڑی یا ڈنڈا نیز ایک کھیل ، پٹا.

گُدْنا

سوئی سے ہاتھوں یا بازوؤں میں چھید کر کے نیل یا سرمہ بھرا جانا، کھڈنا، کچوکے لگائے جانا

گونا

گون، دورخا بورا

گَمْنا

(وقت) گزرنا، بسراوقات ہونا

گانا

نغمہ ، سرود ، نشید، اپنے مطلب کی بات کہنا ، اپنی کہے جانا، باتیں بنانا، لمبی کہانی کہنا، طویل قصّہ بیان کرنا، گارا راگ گانا

گِنّا

گننا، شمار کرنا، حساب کرنا، گنتی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُتْنا کے معانیدیکھیے

گُتْنا

gutnaa•गुतना

  • Roman
  • Urdu

گُتْنا کے اردو معانی

  • رک : گُھتنا جو فصیح ہے ، نتھی ہونا ، اپنی جگہ قائم رہنا.

Urdu meaning of gutnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ghutnaa jo fasiih hai, natthii honaa, apnii jagah qaayam rahnaa

English meaning of gutnaa

  • to settle, fix, determine, contrive

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone