تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُو سے نِکال کَر مُوت میں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

گُو سے نِکال کَر مُوت میں ڈالْنا

نہایت ذلیل اور رسوا کرنا، کمال ذلیل کرنا

مُوت سے نِکال کَر گُوہ میں ڈالْنا

۔ ایک خراب حالت سے نکال کر دوسری بد تر حالت میں ڈالنا۔ ؎

مُوت سے نِکال کَر گُہ میں ڈالْنا

ایک ذلت ، خراب حالت یا مصیبت سے چھڑا کر دوسری میں مبتلا کرنا

گُوہ سے نِکال کر مُوت میں ڈالْنا

بہت ذلیل کرنا ، رُسوا کرنا

گُو سے نِکل کَر مُوت میں گِرے

وہیں کے وہیں رہے ، کوئی فرق نہ آیا ، ایک بلا سے نکل کر دوسری بلا میں گرفتار ہوگئے ، جب کوئی شخص کسی خراب حالت سے نکل کر کسی اس جیسی بُری حالت میں گرفتار ہو جائے تو بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُو سے نِکال کَر مُوت میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

گُو سے نِکال کَر مُوت میں ڈالْنا

guu se nikaal kar muut me.n Daalnaaगू से निकाल कर मूत में डालना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً عوامی

گُو سے نِکال کَر مُوت میں ڈالْنا کے اردو معانی

  • نہایت ذلیل اور رسوا کرنا، کمال ذلیل کرنا

गू से निकाल कर मूत में डालना के हिंदी अर्थ

  • निहायत ज़लील और रुस्वा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُو سے نِکال کَر مُوت میں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُو سے نِکال کَر مُوت میں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words