تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُوگِرْدِ اَحْمَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُوگِرْدِ اَحْمَر کے معانیدیکھیے
وزن : 22222
موضوعات: کنایۃً
گُوگِرْدِ اَحْمَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- گندھک جو نہایت نایاب ہے، کہتے ہیں اکسیر کے کام آتی ہے
- سُرخ گندھک جو کم یاب ہے
- (کنایۃً) نایاب شے
- ایسا شخص جس کو عظیم خوبیوں سے نوازا گیا ہو
English meaning of guugird-e-ahmar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- red Sulphur, the philosopher's stone
- (Metaphorically) something rare
गूगिर्द-ए-अहमर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- गंधक जो दुर्लभ होता है, कहते हैं अकसीर के काम आती है
- लाल गंधक जिससे रसायन बनती है और जो कम उपलब्ध है
- (सांकेतिक) दुर्लभ चीज़
- ऐसा व्यक्ति, जो सर्वगुण-संपन्न हो, और जिसका मिलना दुर्लभ हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُوگِرْدِ اَحْمَر)
گُوگِرْدِ اَحْمَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔