تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوہ کھانا" کے متعقلہ نتائج

گُوہ کھانا

حرام کی کھانا، رشوت خور ہونا، اغلام کرنا، حرام کاری کرنا، منھ کالا کرنا

گُو کھانا

حماقت کا کام کرنا، نقصان اور ندامت اُٹھانا، غلط کام کرنا، ذلیل کام کرنا، بکواس کرنا، واہی تباہی بکنا

گُہ کھانا

جھک مارنا ، جھوٹ بولنا ، بیہودہ بکنا .

گُو اُٹھانا

پیخانہ کمانا ؛ نجاست ہٹانا ؛ بہت خدمت کرنا ؛ نہایت اعتقاد کی وجہ سے گندا اور ذلیل کام کرنا

گِرَہ کھانا

گان٘ٹھ لگنا، باہم مل جانا، پیوستہ ہو جانا

گَدّا کھانا

لڑنے میں گر پڑنا، مغلوب ہو جانا، کشتی میں پچھڑ جانا

گِپّا کھانا

بچوں کا ایک کھیل جس میں پانی پر پتلا ٹھیکرا اس طرح پھینکتے ہیں کہ ٹپّا کھاتا ہوا یا چھچھلتا ہوا جائے .

گائے کھانا

گائے کا گوشت نوش کرانا، ہندوؤں میں سخت گالی سمجھی جاتی ہے

گھاؤ کھانا

۔زخمی ہونا۔

گاو کُون

मूर्ख, घामड़, अहमक़ ।।

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

گاؤ کوہان

وہ گھوڑا جس کا مُن٘ھ اٹھا ہوا ہو (یہ گھوڑے کے عیب میں شمار کیا جاتا ہے)

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، بامَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوہ کھانا کے معانیدیکھیے

گُوہ کھانا

guuh khaanaa•गूह खाना

اصل: سنسکرت

محاورہ

مادہ: گُوہ

  • Roman
  • Urdu

گُوہ کھانا کے اردو معانی

  • حرام کی کھانا، رشوت خور ہونا، اغلام کرنا، حرام کاری کرنا، منھ کالا کرنا
  • جھک مارنا، بیہودہ بکنا
  • جھوٹ بولنا، دروغ گوئی کرنا
  • غیبت کرنا، بدی کرنا
  • چوسر کی گوٹ کا اس خانے میں آجانا، جہاں سے چال شروع ہوتی ہے اور پھر بغیر پو آئے نہ اٹھنا یا دوسرے شخص کی پو آجانے سے مرجانا

صفت

  • اغلامی، لوطی، مغلم، جھک مارنے والا، نہایت جھوٹا

Urdu meaning of guuh khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haraam kii khaanaa, rishvatkhor honaa, iGlaam karnaa, haraamkaarii karnaa, mu.nh kaala karnaa
  • jhuk maarana, behuuda baknaa
  • jhuuT bolnaa, daroG go.ii karnaa
  • Giibat karnaa, badii karnaa
  • chausar kii goT ka is Khaane me.n aajaanaa, jahaa.n se chaal shuruu hotii hai aur phir bagair puu aa.e na uThnaa ya duusre shaKhs kii puu aa jaane se mar jaana
  • iGlaamii, lotii, muGallim, jhuk maarne vaala, nihaayat jhuuTaa

English meaning of guuh khaanaa

  • To eat dung, to eat a humble pie.

गूह खाना के हिंदी अर्थ

  • हराम की खाना, रिश्वतख़ोर होना, गुदामैथून करना, हरामकारी करना, मुँह काला करना
  • झक मारना, अभद्र बकना
  • झूट बोलना, दरोग़ गोई करना
  • चुग़्ली करना, ग़ीबत करना, बुराई करना
  • चौसर की गोट का उस ख़ाने में आजाना जहाँ से चाल शुरू होती है और फिर बिना पौ आए ना उठना या दूसरे शख़्स की पौ आ जाने से मर जाना

विशेषण

  • लौंडेबाज़ी करने वाला, लौंडेबाज़, बाँका, शराबी, झक मारने वाला, अत्यधिक झूठा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوہ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوہ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone