تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُو کھانا" کے متعقلہ نتائج

گُو کھانا

حماقت کا کام کرنا، نقصان اور ندامت اُٹھانا، غلط کام کرنا، ذلیل کام کرنا، بکواس کرنا، واہی تباہی بکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُو کھانا کے معانیدیکھیے

گُو کھانا

guu khaanaaगू खाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

گُو کھانا کے اردو معانی

  • حماقت کا کام کرنا، نقصان اور ندامت اُٹھانا، غلط کام کرنا، ذلیل کام کرنا، بکواس کرنا، واہی تباہی بکنا
  • بیہودہ بکنا، بکواس کرنا، جھک مارنا
  • ذلیل و رسوا ہونا، خوار ہونا
  • حرام کھانا، رشوت کا پیسا کھانا، ذلیل یا بُرا کام کرنا
  • اغلام کرنا، زِنا کرنا، بُرا کام کرنا، چوسرکی گوٹ کا اُس خانے میں آ جانا، جہاں سے چال شروع ہوتی ہے اور پھر بغیر پو آئے نہ اُٹھنا یا دوسرے کے پو آنے پر مرجانا
  • (کنایۃً) جھوٗٹ بولنا، حرام کرنا

English meaning of guu khaanaa

  • do something shameful or vile
  • fail abjectly in spite of high hopes and bragging
  • talk silly, behave foolishly

गू खाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ (कनाएन) ।१। झुक मारना। झोॗट बोलना। बेहूदा बकना। २। ज़ना करना। हराम करना। इग़लाम करना। बुरा काम करना
  • ۱. हमाक़त काम काम करना , नुक़्सान और नदामत उठाना, ग़लत काम करना, ज़लील काम करना, बकवास करना, वाही तबाही बिकना
  • ۲. बेहूदा बिकना, बकवास करना, झुक मारना
  • ۳. ज़लील-ओ-रुस्वा होना, ख़ार होना
  • ۵. इग़लाम करना, ज़िना करना, बुरा काम करना , चौसर की गोट का इस ख़ाने में आ जाना जहां से चाल शुरू होती है और फिर बग़ैर पवाए ना उठना या दूसरे के पोहने पर मर जाना
  • हराम खाना, रिश्वत का पैसा खाना , ज़लील या बुरा काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُو کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُو کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone