تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُوہا چِھی چِھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُوہا چِھی چِھی کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
مادہ: گُوہا
گُوہا چِھی چِھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- غلاظت، نجاست، پلیدی، گندگی
- ایسا برا جھگڑا یا لڑائی جس سے دیکھنے سننے والوں تک کی طبیعت میں نفرت پیدا ہو جائے، بک بک، جھک جھک، گالی گفتار، بد تہذیبی، لڑائی جھگڑا، بحث و تکرار
- بدنامی، رسوائی، ذلت و خواری
English meaning of guuhaa-chhiichhii
गूहा-छीछी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُوہا چِھی چِھی)
گُوہا چِھی چِھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔