تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوہا" کے متعقلہ نتائج

گُوہا

گوبر (خواہ خشک ہو یا گیلا) .

گُوہانی

رک : گوہانجنی ، جو زیادہ مستعمل ہے .

گُوہال

مویشیوں کا مکان، گئو شالہ، مویشیوں بالخصوص گایوں کے رہنے کی جگہ

گُوہارْنا

آواز دینا ، شور مچانا ، فریاد کرنا

گُوہائی

۔(ھ) دہلی۔ دیکھو گوہانجنی۔

گُوہانْجْنی

آنکھ کی وہ پھنسی جو پلک کے نیچے ازروئے روایت گوہ کو ٹوکنے سے نکل آتی ہے، بلنی، انجن ہاری، کنجیا، دہلی میں گُوہائی ہے

گُوہا چِھی چِھی

غلاظت، نجاست، پلیدی، گندگی

گُوہار آنا

لڑائی میں مدد کے واسطے آنا .

گُوہا چھی چھی ہونا

جُو تم پزار ہونا ، لڑائی جھگڑا ہونا ، گالی گفتار ہونا

گُوہار لَڑْنا

ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے بیک وقت لڑنا، چومُکھی لڑنا، پٹے بازی میں ایک شخص کا کئی آدمیوں سے مقابلہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوہا کے معانیدیکھیے

گُوہا

guuhaaगूहा

وزن : 22

گُوہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوبر (خواہ خشک ہو یا گیلا) .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of guuhaa

Noun, Masculine

  • dung

گُوہا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone