تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُزَر ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُزَر ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: گُزَر
گُزَر ہونا کے اردو معانی
- گذر کرنا (رک) کا لازم ، بسر ہونا ، گذارا ہونا.
- کسی طرف جا نکلنا، اتفاق سے جانا (گزر کرنا کا لازم)
- رسائی ہونا، باریابی ہونا
- بسر اوقات ہونا، وقت کٹنا
- نباہ ہونا
- جن، پری، بھوت وغیرہ کا کسی کے سر پرآنا یا سایہ ہونا
English meaning of guzar honaa
- to pass (by chance), to subsist
गुज़र होना के हिंदी अर्थ
- गुज़र करना (रुक) का लाज़िम, बसर होना, गुज़ारा होना
- ۱. किसी तरफ़ जा निकलना, इत्तिफ़ाक़ से जाना (गुज़र करना का लाज़िम)
- ۲. रसाई होना, बारयाबी होना
- ۳. बसर-ए-औक़ात होना, वक़्त कटना
- ۵. जिन, परी, भूत वग़ैरा का किसी के सर पुराना या साया होना
- निबाह होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُزَر ہونا)
گُزَر ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔