تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوالا" کے متعقلہ نتائج

گَوالا

مویشیوں کو پالنے اوردودھ دہی کا کاروبار کرنے والا، گایوں کو پالنے والا، دودھ بیچنے والا، شیر فروش، گوسی، گوال، بسان گوپی، اجاری، اہیر، چروہی، ڈنگرائی

گَوالَہ

اناج رکھنے کی بوری یا تھیلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوالا کے معانیدیکھیے

گَوالا

gvaalaaग्वाला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَوالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مویشیوں کو پالنے اوردودھ دہی کا کاروبار کرنے والا، گایوں کو پالنے والا، دودھ بیچنے والا، شیر فروش، گوسی، گوال، بسان گوپی، اجاری، اہیر، چروہی، ڈنگرائی
  • ایک قسم کا درخت جس کی لکڑی ملائم و نرم ہوتی ہے اور جس پر تصویر کشی اور نقاشی کی جاتی ہے

شعر

English meaning of gvaalaa

Noun, Masculine

  • a caste of Hindūs whose occupation it is to attend to cattle, a man of that caste, a cow-keeper, cow-herd, a milkman
  • a kind of tree

ग्वाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाय चराने वाली या दूध-दही बेचने वाली एक जाति, मवेशीयों को पालने और दूध दही का कारोबार करने वाला, अहीर, ग्वाल
  • एक प्रकार का वृक्ष जिसकी लकड़ी बहुत मुलायम होती है और जिस पर चित्रों आदि की उकेरी या खुदाई होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَوالا

مویشیوں کو پالنے اوردودھ دہی کا کاروبار کرنے والا، گایوں کو پالنے والا، دودھ بیچنے والا، شیر فروش، گوسی، گوال، بسان گوپی، اجاری، اہیر، چروہی، ڈنگرائی

گَوالَہ

اناج رکھنے کی بوری یا تھیلا .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone