تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹالا" کے متعقلہ نتائج

ٹالا

لکڑیوں کا ڈھیر، ٹال .

ٹالا ٹُولی

رک : ٹال ٹول .

ٹالا بالا چَلْنا

حیلہ بہانا کارگر ہونا .

ٹالا بالا بَتانا

ٹالنا، دھوکا دینا، فریب دینا ، حیلہ حوالہ کرنا، لیت و لعل کرنا .

ٹالا دینا

ٹال دینا، حیلہ حوالہ کرنا، جھان٘سا دینا

ٹالا بالا

حیلہ حوالہ، بہانہ،

ٹالا بالا دینا

۔ٹالنا۔ ٹالا بالا کی جگہ ’’ٹالے بالے‘‘ بھی مستعمل ہے۔ تم ٹالے بالے بتاتے رہے اور کام کا وقت نکل گیا۔

ٹَہْلا دینا

غائب کردینا، غد ربود کردینا

ٹالْہی

ایک قسم کا شیشم جس کے درخت پنجاب میں بہت ہوتے ہیں اس کے ہیر کی لکڑی بھوری اور بہت مضبوط ہوتی ہے، یہ عمارتوں میں لائی جاتی ہے آلات زراعت وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے

ٹَہْلانا

ٹہلنا کا تعدیہ، لے جانا، ہٹانا، بھگا دینا

ڈھانڈا بالا جاڑا ٹالا

کسی نہ کسی طرح دفع الوقتی لرلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹالا کے معانیدیکھیے

ٹالا

Taalaaटाला

وزن : 22

موضوعات: دلالی

ٹالا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • لکڑیوں کا ڈھیر، ٹال .
  • (دلال) دھیلا .
  • حیلہ حوالہ ، بہانہ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Taalaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • deferred
  • evasion, putting off

टाला के हिंदी अर्थ

हिंदी - विशेषण

  • आधा

ٹالا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone