تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیان گُدڑْی" کے متعقلہ نتائج

گُدْڑی

فقیروں کا جبّہ جس میں رنگ برنگ کے پیوند لگے ہوتے ہیں

گُدْڑی پوش

گدڑی پہننے والا ، موٹا جھوٹا پہننے والا ؛ (مجازاً) فقیر درویش ، صوفی .

گُدْڑی بازار

پرانی چیزوں کا بازار ، لنڈا بازار ، کباڑی بازار.

گُدْڑی کا لال

غریب گھرانے میں پرورش پانے والا شخص جو کسی علم و ہنر یا حُسن و جمال میں آپ اپنی مثال ہو ، مراد : نالائقوں کے درمیان رہ کر بھی نہایت لائق ، ادنیٰ طبقے میں پیدا ہو کر بھی اعلیٰ ، غریب کا لائق بیٹا.

گُدْڑی میں لال

رک : گدڑی کا لال.

گُدْڑی کَر دینا

گدڑی بنا دینا ، پھاڑ ک ٹکڑے ٹکڑے کر دینا.

پَیوَندی گُدْڑی

تَن گُدْڑی ، مَن تاگا ، کوئی کُچْھ ہی لِکھے مَن لاگا

دل بدن کو ٹھیک رکھتا ہے بغیر دل کے بدن کچھ نہیں فقیروں کا قول ہے

جُوؤں کے کارَن گُدْڑی نَہِیں چھوڑی جاتی

معمولی سی تکلیف کی وجہ سے بڑا مطلب نہیں چھوڑا جاتا

سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی

تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیان گُدڑْی کے معانیدیکھیے

گِیان گُدڑْی

gyaan-gud.Diiज्ञान-गुदड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

گِیان گُدڑْی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فقیروں کا خرقہ، سادھوؤں کا پہناوا

English meaning of gyaan-gud.Dii

Noun, Feminine

  • fakir's rags
  • the ragged covering of wisdom or of a sage

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیان گُدڑْی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیان گُدڑْی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone