تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَضَبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَضَبی کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: غصہ
غَضَبی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
قہر، عتاب
مثال - جب کسی قوم پر خدا کی غضبی ہوتی ہے اور ذلت اور ادبار آتا ہے تو ایسی ہی مت ہوجاتی ہے۔
- غصہ، خفگی، برہمی، جھلّاہٹ
صفت
- شریر، تیز و طرار، آفت کا ٹکڑا
- ظالم، جفا کار، ستمگر
- غصیل، غصیلا، بدمزاج، تند مزاج
- نڈر، دلیر
English meaning of Gzabii
ग़ज़बी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
दैवीय कोप, विपत्ति, प्रकोप, क़हर, इताब
उदाहरण - जब किसी क़ौम पर ख़ुदा की ग़ज़बी होती है और ज़िल्लत और इदबार (कंगाली) आता है तो ऐसी ही मत हो जाती है।
- क्रोध, गु़स्सा, अप्रसन्नता, झल्लाहट
विशेषण
- शरीर, चुस्त-व-चालाक, आफ़त का टुकड़ा
- अत्याचारी, ज़ालिम, जफ़ा कार, सितमगर
- गुस्सैल, ग़ुसीला, बुरे स्वभाव वाला, तीखे स्वभाव वाला
- निडर, दिलेर, वीर, बहादुर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَضَبی)
غَضَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔