تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حادِث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حادِث کے معانیدیکھیے
حادِث کے اردو معانی
صفت
- نیا، نو پیدا شدہ مخلوق، پیدا، ظاہر، موجود، وقوع پذیر، زوال قبول کرنے والا، فنا ہونے والا، فانی
شعر
نہ ہوں گے یہ حادث رہے گا قدیم
غرض سب ہیں فانی بقا ایک ہے
حادث تیرے بت ہیں سب برہمن
اللہ قدیم ہے ہمارا
بقا کہتے ہیں جس کو وہ مرا احسان ہے فانیؔ
وہ حادث ہوں کہ دنیائے قدم بھرتی ہے دم میرا
English meaning of haadis
Adjective
- new, recent, fresh, incipient, just-begun, nascent, just appearing
- mortal
हादिस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नई पैदा होने वाली वस्तु, जो हमेशा से न हो, जो पुरानी न हो, प्रकट, अस्तित्व, उपस्थित
حادِث کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حادِث)
حادِث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔