تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا" کے متعقلہ نتائج

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی نِکلے گا

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

۔مثل۔ دل میں ہوتا ہے وہی منھ پر آتا ہے۔

ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی چَمْچی میں آوے ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی چَمْچی میں نِکَلتا ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا کے معانیدیکھیے

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا

haa.nDii me.n jo hogaa so vahii chamchii me.n niklegaaहाँडी में जो होगा सो वही चमची में निकलेगा

ضرب المثل

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا کے اردو معانی

  • جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

हाँडी में जो होगा सो वही चमची में निकलेगा के हिंदी अर्थ

  • जो दिल में होता है वही ज़बान पर आता है, दिल की बात मुँह से निकल ही जाती है , बात ज़ाहिर हो कर रहती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words