تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا" کے متعقلہ نتائج

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

۔مثل۔ دل میں ہوتا ہے وہی منھ پر آتا ہے۔

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی نِکلے گا

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں نِکْلے گا

جو بات دل میں ہے وہ کبھی نہ کبھہ زبان سے نکل ہی پڑے گی

ہانڈی میں ہوگا سو ڈوئی میں نِکلے گا

۔مثل۔ جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے۔

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں آوے گا

جو بات دل میں ہے وہ کبھی نہ کبھہ زبان سے نکل ہی پڑے گی

ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی ڈوئی میں آوے ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی ڈوئی میں نِکَلتا ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی ڈوئی میں آتا ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا کے معانیدیکھیے

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

jo haa.nDii me.n hogaa , vahii Do.ii me.n niklegaaजो हाँडी में होगा , वही डोई में निकलेगा

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ دل میں ہوتا ہے وہی منھ پر آتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو ہانْڈی میں ہوگا ، وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words