تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہانْڈی اُبَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہانْڈی اُبَلْنا کے معانیدیکھیے
ہانْڈی اُبَلْنا کے اردو معانی
- ہانڈی میں جو کچھ پک رہا ہو اس کا جوش کھا کر اوپر آجانا یا باہر نکلنے لگنا
- (کنایتاً) غصہ آجانا، دماغ پھر جانا
- جوش آنا، آپے سے باہر ہوجانا
- غرورکرنا
- (کنایتاً) حیثیت یا بساط سے بڑھ کر کام ہونا
English meaning of haa.nDii ubalnaa
- (of a pot) boil over
- become angry
- become haughty or arrogant
हाँडी उबलना के हिंदी अर्थ
- हाँडी में जो कुछ पक रहा हो उसका जोश खा कर ऊपर आ जाना या बाहर निकलने लगना
- (संकेतात्मक) ग़ुस्सा आ जाना, दिमाग़ फिर जाना
- जोश आना, आपे से बाहर हो जाना
- घमंड करना
- (संकेतात्मक) हैसियत या क्षमता से बढ़ कर काम होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہانْڈی اُبَلْنا)
ہانْڈی اُبَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔