تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانْجی" کے متعقلہ نتائج

ہَنُوز

ابھی، اب تک، اس وقت تک

حُنْجُوف

(طب) کولہے کا کنارہ پیٹھ کی طرف ، پہلو کی ہڈی کا سرا پیٹھ پر

حَنِیذ

بھنا ہوا گوشت جس میں سے رس ٹپک رہا ہو

ہانوز

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی لمبے ریشے کی ہوتی ہے ، ا نگا ، ہاگا ۔

حِنْج

ہر چیز کا درمیان، بیچ، دل

ہاں جی

تعظیم کے لیے ہاں کی جگہ جی ہاں

ہَنُوز روزِ اَوَّل ہَے

۔ مثل ۔ابھی تک کچھ ترقی نہیں کی ہے۔

ہَنُوز روزِ اَوّل

اب تک پہلا دن ہے یعنی کام ابھی اپنی ابتدائی حالت سے آگے نہیں بڑھا ، ابھی تک کچھ ترقی نہیں کی ، ابھی وہی ابتدا والا معاملہ ہے ۔

ہُنُوز ہَمُوں آش دَر کاسَہ

اب بھی پیالے میں وہی کھانا ہے، جو حالت پہلے تھی اب بھی ہے

ہَنُوز دِلّی دُور

رک : ہنوز دلی دور است (ست) ؛ ابھی مطلب پورا ہونے میں بہت دیر ہے ، ابھی منزل بہت دور ہے ، ابھی وہی ابتدائی معاملہ ہے ۔

ہَنُوز دِلّی دُور اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ابھی منزل بہت دور ہے، ابھی وہی ابتدائی معاملہ ہے، ابھی مطلب پورا ہونے میں بہت دیر ہے

حَنْجَرَہ شِگافی

حنجرے میں نشتر یا شگاف دینا (جو سانس کے آنے جانے کے لیے باہر سے دیا جاتا ہے)

حَنْجَری شَنَج

نرخرے کی این٘ٹھن

حَنْجَرَہ بِیں

گلے کے اندر دیکھنے کا آلہ جس میں آئینہ لگا ہوتا ہے

ہونے جانا

وقوع پذیر ہونے والا ہونا ، پیش آنے کے قریب ہونا ، ہونے کے قریب ہونا ، عنقریب ہونا

حَنْجَری کھانسی

حنجرے میں ہونے والی کھانسی

ہاں جی ہاں

ہاں (رک) کی تاکید مزید ۔

حَنْظَلَہ

ایک پھل بطور دوا مستعمل ، حنظل (رک)

حَنْجَرَہ

فائے، نرخرا، حلقوم، گلا، حلق میں سانس کا راستہ

ہانْجی

کشتی چلانے والا ، ملاح ، مانجھی ۔

حَنْجَری

حنجرہ (رک) سے منسوب ، حنجرے سے نکلنے والی (آواز)

ہَنجارَہ

رک : ہنجار جو فصیح ہے ، طریقہ ۔

ہانجَن

کشتی چلانے والی عورت

حَنْظَل

ایک کڑوا اور تلخ پھل، اندرائن کا پھل

حَنْجَر

رک: حنجرہ، حلق میں سانس کا راستہ، حلقوم، گلا

حَنْجَرَہ نُما

رک : حنجرہ بیں

ہَنجار

راہ، راستہ، سیدھا راستہ،

ہونے جوگ

ہونے کے قابل، ہونے والا

حَنْجَرَہ نِگار

حنجرے کی حرکات وغیرہ ریکارڈ کرنے والا آلہ

حَنْجَرِیَات

گلے کے امراض کا علم امراض حنجرہ

ہاں جی کا نَوکَر ہونا

ہربات میں ہاں میں ہاں ملانا، ہربات اور ہرحال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا

ہاں جی کا تابِع

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔

ہاں جی کی تابِع

ہاں میں ہاں ملانے والا ، جی حضوری کرنے والا ، مطیع و فرمانبردار ، ہر حال میں افسر کی مرضی کا تابع ۔

ہاں جی ہاں جی کَہنا

رک : ہاں جی ہاں جی کرنا ۔

ہاں جی ہاں جی کَرنا

ہاں میں ہاں ملانا

ہاں جی کیوں نَہِیں

ضرور ، یقینا ، بلاشبہ نیز (طنزاً) نہیں ، بالکل نہیں

خر عیسیٰ اگر بہ مکّہ ردو چوں بیاید ہنوز خرش باشد

نااہل کمینے کی اصلاح نہیں ہوسکتی اگرچہ اچھی سے اچھی صحبت میں رہے

تا ہَنوز

ابھی تک، اب تک

بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اور قیمت بڑھا کیونکہ یہ قیمت بہت کم ہے ، بہت باوقعت ہے ، بیش قیمت چیز ہے (بالعموم بطور طنزاً مستعمل) ۔

ہاں جی ہاں جی سَب سے کِیجِیے ، کَریے اَپنے مَن کی

سب کی سننی چاہیے کرنا وہی چاہیے جو دل کو اچھا معلوم ہو

ہاں جی ہاں جی سَب کی کِیجیے، کریے اَپنے مَن کی

بات ہر ایک کی سننی چاہیے مگر کرنا وہی چاہیے جو دل میں آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانْجی کے معانیدیکھیے

ہانْجی

haa.njiiहाँजी

  • Roman
  • Urdu

ہانْجی کے اردو معانی

  • کشتی چلانے والا ، ملاح ، مانجھی ۔

Urdu meaning of haa.njii

  • Roman
  • Urdu

  • kshati chalaane vaala, mallaah, maanjhii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانْجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانْجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone