تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنُوز" کے متعقلہ نتائج

ہَنُوز

ابھی، اب تک، اس وقت تک

ہَنُوز دِلّی دُور

رک : ہنوز دلی دور است (ست) ؛ ابھی مطلب پورا ہونے میں بہت دیر ہے ، ابھی منزل بہت دور ہے ، ابھی وہی ابتدائی معاملہ ہے ۔

ہَنُوز روزِ اَوّل

اب تک پہلا دن ہے یعنی کام ابھی اپنی ابتدائی حالت سے آگے نہیں بڑھا ، ابھی تک کچھ ترقی نہیں کی ، ابھی وہی ابتدا والا معاملہ ہے ۔

ہَنُوز دِلّی دُور اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ابھی منزل بہت دور ہے، ابھی وہی ابتدائی معاملہ ہے، ابھی مطلب پورا ہونے میں بہت دیر ہے

ہَنُوز روزِ اَوَّل ہَے

۔ مثل ۔ابھی تک کچھ ترقی نہیں کی ہے۔

بالا کُن کہ اَرزانی ہَنُوز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اور قیمت بڑھا کیونکہ یہ قیمت بہت کم ہے ، بہت باوقعت ہے ، بیش قیمت چیز ہے (بالعموم بطور طنزاً مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنُوز کے معانیدیکھیے

ہَنُوز

hanuuzहनूज़

اصل: فارسی

وزن : 121

ہَنُوز کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ابھی، اب تک، اس وقت تک

شعر

English meaning of hanuuz

Adverb

हनूज़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अभी तक, अब तक, अभी, इस समय तक, अद्यापि

ہَنُوز کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنُوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنُوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone