تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاشمی" کے متعقلہ نتائج

ہاشمی

ہاشم سے منسوب یا متعلق، ہاشم کی طرف نسبت رکھنے والا، قریش کا ایک خاندان جو ہاشم کی اولاد سے تھا، حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتے تھے

ہاشِمی گَز

رک : ہاشمی (۲) ۔

ہاشمِیَّہ

رک : ہاشمی گز ۔

قَفِیزِ ہاشِمی

قفیز ہاشمی كمال الدرایہ میں ہے كہ ۴ من كے برابر ہے اور ہر من (۲۶۰) درم كا اور مہذب الاسما میں ۱۸ طل بتایا ہے ۔

ہاشِمَہ

کاری ضرب جس سے ہڈی (اپنی جگہ سے ہٹے بغیر) ٹوٹ جائے ۔

ہَیشَمی

مٹھائی کی ایک قسم ۔

ہاشِم

(لفظاً) توڑنے، چورا کرنے والا

ہَشِیمی

پیٹھے کی مٹھائی ۔

اِشماع

चिराग़ की लौ का बढ़ जाना, चिराग का तेज़ जलना।।

ہَشِیم

چیز جو ریزہ ریزہ ہوگئی ہو ، روندا ہوا ، پامال ، چورا چورا ۔

عَشَم

سوکھی روٹی

اَشَمّ

اونچی ناک، معزز

اَعشیٰ

रतौंधी का रोगी, रात्र्यंध, शबकोर, जिसे रात को न दिखाई देता हो

ہامی

ہاں، اقرار، بلے، آرے، اثبات (بالعموم بھرنا کے ساتھ مستعمل)

ہَمی

ہم ہی، ہمیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاشمی کے معانیدیکھیے

ہاشمی

haashmii•हाशमी

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: هَشَمَ

  • Roman
  • Urdu

ہاشمی کے اردو معانی

صفت

  • ہاشم سے منسوب یا متعلق، ہاشم کی طرف نسبت رکھنے والا، قریش کا ایک خاندان جو ہاشم کی اولاد سے تھا، حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتے تھے

شعر

Urdu meaning of haashmii

  • Roman
  • Urdu

  • haashim se mansuub ya mutaalliq, haashim kii taraf nisbat rakhne vaala, quraish ka ek Khaandaan jo haashim kii aulaad se tha, huzuur sillii allaah alaihi vaalhii vasallam bhii isii Khaandaan se taalluq rakhte the

English meaning of haashmii

Adjective

  • surname, related to Hashmi family, Prophet Muhammad was from Hashmi family a branch of Quresh in Makkah

हाशमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ‘हाशिम' के वंशज, हाशिम से संबंधित, हाशमी, मक्का के प्रसिद्ध क़ुरैश परिवार की एक प्रसिद्ध शाखा, क़ुरैश का एक ख़ानदान जो हाशिम की औलाद से था, पैग़ंबर मुहम्मद साहब इसी परिवार से ताल्लुक़ रखते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاشمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاشمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone