تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاسَّہ" کے متعقلہ نتائج

حاسَّہ

حس یا ادراک کرنے کی قوت کا نام، احساس کی قوت، قوت احساس

حاسَّۂ عامَّہ

عقلِ سلیم ، سمجھ (روزمرہ کے معمولات کی) .

اَعْصابِ حاسَّہ

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے انسان کو سونگھنے دیکھنے چکھنے چھونے اور سننے کی طاقت حاصل ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں حاسَّہ کے معانیدیکھیے

حاسَّہ

haassaहास्सा

اصل: عربی

وزن : 212

واحد: حَواس

اشتقاق: حَسَّ

حاسَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حس یا ادراک کرنے کی قوت کا نام، احساس کی قوت، قوت احساس
  • حواس خمسہ میں کوئی ایک حس

English meaning of haassa

Noun, Masculine

  • sense
  • any of the five faculties of touch, taste, smell, hearing and sight

हास्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुभव करने की शक्ति, इंद्रिय शक्ति
  • पाँचों इंद्रियों में कोई एक

حاسَّہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاسَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاسَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone