تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَواس" کے متعقلہ نتائج

حَواس

قوّت مدرکہ، حس کرنے کی قوّت، قوّت حس، حسی طاقت

حَواس باخْتَہ

بدحواس، گھبرایا ہوا، سراسیمہ، حیران و پریشان، ہکا بکا

حَواس گُم ہونا

رک : حواس جاتے رہنا

حَواس بَجا رَہْنا

رک : حواس بجا ہونا

حَواس بَجا ہونا

ہوش قائم رہنا ، اوسان درست ہونا ، ہوش میں آنا

حَواس جَمْع ہونا

حواس ٹھکانے آنا، طبیعت کا انتشار یا پریشانی دور ہونا، سکون ملنا، ہوش قائم رہنا

حَواس پَیتْرے ہونا

حواس باختہ ہونا ، اوسان خطا ہونا ، ہوش جاتے رہنا

حَواس ٹِھکانے رَہْنا

طبیعت کا انتشار یا پریشانی دور ہو جانا ، سکون ملنا ، ہوش قائم رہنا

حَواس ٹِھکانے ہونا

اوسان درست ہونا ، ہوش میں آنا

حَواسی

حواس (رک) کی طرف منسوب ، حواس سے متعلق ، حواس کا

حَواس میں ہونا

ہوش میں ہونا ، اوسان درست ہونا ، طبیعت بحال ہونا

حَواس ہِرَن ہو جانا

ہوش گم ہو جان ، حواس باختہ ہو جانا

حَواس دُرُسْت ہونا

طبیعت بحال ہونا ، طبیعت بہتر ہونا ، سکون ملنا

حَواس بَاختہ ہوکر

گھبرا کر، مضطرب ہوکر، پریشان ہوکر

حَواس باخْتَہ ہونا

رک : حواس اڑانا / اڑنا

حَواس باخْتَہ کَرْنا

رک : حواس اڑانا / اڑنا

حَواس بے جا ہونا

اوسان خطا ہونا ، پریشان ہونا ، گھبرانا ، حواس بجا نہ ہونا

حَواس فَفِرُّو ہونا

حواس ٹھکانے نہ رہنا

حَواس غائِب ہو جانا

رک : حواس جاتے رہنا

حَواس سے

دیکھ بھال کر ، ہوش و حواس کے ساتھ

حَواس میں اَبْتِری ہونا

بدحواسی ہونا

حَواسوں

ہوش، اوسان

حَواس دار

حساس ، ذور حس

حَواس اُڑَنْ چُھو ہونا

رک : حواس اڑنا

حَواسِ خَمْسَہ

اس سے پانچوں حواس ظاہری مراد ہوتے ہیں، پانچ حواس ظاہری (باصرہ، سامعہ، شامعہ، ذائقہ، لامسہ)

حَواس کَٹی

(عور) بد حواس ،پریشان ، گم صم

حَواس آنا

ہوش میں آنا ، اوسان دُرست ہونا ، طبیعت کو سکون ملنا

حَواس پَرْ سے صَدْقَہ دینا

ہوش درست کرنا، عقل بنوانا

حَواسِ ظاہِری

پانچ حواس، دیکھنے، سننے، سونگھنے، چکھنے اور چھونے

حَواس جانا

گھبرا جانا ، پریشان ہو جانا ، پکّا پکّا ہو جانا ، عقل گم ہو جانا ، اوسان خطا ہونا

حَواس اُڑْنا

ہوش اُڑ جانا ، عقل گم ہو جاناْ ، اوسان خطا ہو جانا ، گھبرا جانا

حَواس کھونا

پاگل ہو جانا ، دیوانے کے مانند ہو جانا ، مجنونانہ ، کیفیت پیدا ہونا ؛ بوکھلا جانا

حَواس پَکْڑو

۔(عو) ہوش میں آؤ۔

حَواسِ خارجِیَّہ

رک : حواس خمسہ

حَواس اُڑانا

ہوش اڑانا ، اوسان خطا کرنا

حَواسِ خَمْسَۂ ظاہِرَہ

رک : حواس خمسہ

حَواس پَکَڑْنا

عقل کی بات کرنا، سمجھ سے کام لینا، ہوش میں آنا (بیشتر کسی دوسرے کی بے محل باتوں کے موقع پر)

حَواس میں آنا

عقل کی بات کرنا ، سمجھ سے کام لینا ، ہوش میں آنا

حَواس سَنبھالْنا

حواس قائم رکھنا ، ہوش بجا رکھنا

حَواس سِدھارْنا

ہوش جاتے رہنا

حَواس باخْتَگی

حواس باختہ (رک) کا اسم کیفیت ، بدحواسی ، سراسمیگی ، گھبراہٹ

حَواسِ خَمْسَۂ ظاہِری

رک : حواس خمسہ

حَواسِ خَمْسَہ باطِنی

رک : حواس باطنی

حَواس گُم کَرنا

حیرت زدہ کر دینا ، ہوش اڑانا ، اوسان خطا کر دینا

حَواسوں میں رَہْنا

ہوش میں رہنا ، عقل کی بات کرنا ، سمجھ سے کام لینا

حَواسوں میں ہونا

ہوش میں ہونا ، اوسان درست ہونا ، حواس بجا ہونا

حَواس بَر جا آنا

رک : حواس بجا (--- برجا) ہونا

حَواس ٹِھکانے آنا

اوسان درست ہونا ، ہوش میں آنا

حَواس چَرْنے جانا

رک : حواس جاتے رہنا

حَواس کھو بَیْٹھنا

پاگل ہو جانا ، دیوانے کے مانند ہو جانا ، مجنونانہ ، کیفیت پیدا ہونا ؛ بوکھلا جانا

حَواس بِگَڑ جانا

حواس کھو بیٹھنا ، گھبرا جانا ، ڈر جانا

حَواس دُرُسْت کَرْنا

حواس درست ہونا (رک) کا متعدی

حَواس ٹِھکانے کَرْنا

ہوش میں لانا سمجھا دینا ، عقل میں لانا ، (کسی بات کا)

حَواس گُم قِیاس گُم

ہکّا بکّا ، حیران و پریشان

حَواس گُم کَر دینا

حیرت زدہ کر دینا ، ہوش اڑانا ، اوسان خطا کر دینا

حَواسِ پَنْجْگانَۂ ظاہِری

رک : حواسِ خمسہ

حَواسِ باطِن

پانچ باطنی حواس یعنی جس مشترک ، خیال ، وہم یا واہمہ ، حافظہ ار متصرفہ

حَواسوں پَرْ سے صَدْقَہ دِینا

ہوش درست کرنا، عقل کی خبر لینا، عقل بنوانا

حَواس میں آ کَر بات کَرو

۔جب کوئی بے موقع بے تکی بات کہتا ہے۔ اس سے ترنبیہ کے لئے کہتے ہیں۔

حَواس میں آ کَر بات کَرو

جب کوئی بے موقع بے تکی بات کہتا ہے ، اس سے تنبیہ کے لئے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حَواس کے معانیدیکھیے

حَواس

havaasहवास

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَسَّ

حَواس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قوّت مدرکہ، حس کرنے کی قوّت، قوّت حس، حسی طاقت
  • ہوش، اوسان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of havaas

Noun, Masculine

  • the (five) senses, the senses

हवास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इन्द्रियों के द्वारा होने वाला ज्ञान या संवेदन, शरीर की ज्ञानेन्द्रियाँ, स्पर्श को महसूस करने की शक्ति
  • होश, इन्द्रियाँ, समझ

حَواس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَواس)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَواس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words