تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاسیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاسیَہ کے معانیدیکھیے
ہاسیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہنسنے کا عمل یا کیفیت، ہنسی
- خوشی، مسرت، لطف
- کھیل
- تحقیر و تنقید سے پُر طنز و مزاح، تمسخر
- دل لگی، ٹھٹھول
- (شاعری) ہندی شاعری کے نو رسوں میں سے ایک
صفت
- (کام یا بات) جس سے لوگ خوش ہر کر ہنس پڑیں، جس میں لوگوں کو ہنسانے کی لیاقت اور قوت ہو
- ہنسی سے متعلق، ہنسی کا
- ہنسنے کے قابل، جس پر لوگ ہنسیں
- تضحیک کے قابل
- ہنسنے والا، ہنسی پیدا کرنے والا، ہنسی پیدا کرنے والا
English meaning of haasya
Noun, Masculine
- the act or state of laughing, laughter, laughing, mirth
- jest
- amusement
- laughter, joking
- (Poetry) one of the nine ras (humour)
Adjective
- of or related to laughing, of laughing
- laughable
- to be laughed at
- ridiculous
हास्य के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हँसने की क्रिया या भाव, हँसी
- आनंद, ख़ुशी, प्रफुल्लता
- खेल
- उपहास, निंदापूर्ण हँसी
- ठट्ठा, ठिठोली, दिल्लगी, मज़ाक़
- (काव्य) काव्यशास्त्र के नौ रसों में से एक, नौ स्थायी भावों और रसों में से एक
विशेषण
- (काम या बात) जिससे लोग प्रसन्न होकर हंस पड़ें। जिसमें लोगों को हँसाने की योग्यता या शक्ति हो
- हास संबंधी, हास की
- हँसने योग्य, जिसपर लोग हँसें
- उपहसनीय, उपहास के योग्य
- हँसने वाल, हँसी पैदा करने वाला, हास्य उत्पन्न करने वाला
ہاسیَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاسیَہ)
ہاسیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔