تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ بانْدھ بانْدھ" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ بانْدھ بانْدھ

دست بدستہ ، ہاتھ جوڑ کر ؛ مراد : احترام سے ، تعظیماً نیز اطاعت کے ساتھ ، فرماں برداری سے ۔

ہاتھ بانْدھ لینا

ہاتھوں کو ایک دوسرے سے پیوست کر لینا ، ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھ لینا ۔

ہاتھ بانْدھ دینا

بے اختیار کر دینا ، بے بس کر دینا ۔

ہاتھ بانْدھ کَر آ کَھڑا ہونا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا رَہنا

رک : ہاتھ باندھ کر کھڑا ہونا ۔

ہاتھ بانْدھ کَر کَھڑا ہونا

ادب کے ساتھ حاضر ہونا ، احترام کا اظہار کرنا ؛ مطیع ہونا ، فرماں بردار ہونا ، اطاعت کا اظہار کرنا ، اطاعت کے لیے تیار رہنا ، حکم کا منتظر رہنا نیز التجا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ بانْدھ بانْدھ کے معانیدیکھیے

ہاتھ بانْدھ بانْدھ

haath-baa.ndh-baa.ndhहाथ-बाँध-बाँध

ہاتھ بانْدھ بانْدھ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دست بدستہ ، ہاتھ جوڑ کر ؛ مراد : احترام سے ، تعظیماً نیز اطاعت کے ساتھ ، فرماں برداری سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ بانْدھ بانْدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ بانْدھ بانْدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words