تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ چَلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ چَلانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: فقرہ
ہاتھ چَلانا کے اردو معانی
- کسی کو ہاتھ سے یا کسی چیز سے مارنا، مارنے کو ہاتھ بڑھانا، مارنا، دست درازی کرنا
- ہاتھ ہلانا، ہاتھ کو حرکت دینا، ہاتھ ہلائے جانا
- کھیل وغیرہ میں ہاتھ کے پینترے دکھانا
- ہاتھ سے جلدی جلدی کام کرنا
- چوری کرنا، چرانا
- ہاتھ نچلا نہ رکھنا، ہاتھ سے شرارت کرنا، ایک ایک چیز کو چھیڑے جانا
- وار کرنا
- ہاتھ ڈالنا
English meaning of haath chalaanaa
- strike, slash
- move or wave hands
- raise (one's) hand
- attack
हाथ चलाना के हिंदी अर्थ
- किसी को हाथ से या किसी चीज़ से मारना, मारने को हाथ बढ़ाना, मारना, मारपीट करना
- हाथ हिलाना, हाथ को हरकत देना या चलाना, हाथ हिलाए जाना
- खेल आदि में हाथ के पैंतरे दिखाना
- हाथ से जल्दी जल्दी काम करना
- चोरी करना, चुराना
- हाथ निचला न रखना या हाथ हरकत में रहना और शरारत से न रुकना, हाथ से शरारत करना, एक एक चीज़ को छेड़े जाना
- वार करना, प्रहार करना
- हाथ डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ چَلانا)
ہاتھ چَلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔