تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹّے کے ہاتھ چَلانا" کے متعقلہ نتائج

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

پٹے کے ہاتھ چلنا (رک) کا تعدیہ.

پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دیا جانا جس طرح پٹے بازی میں دیتے ہیں ، مارپٹائی ہونا ، دھین٘گا مشتی ہونا.

پَٹّے کے ہاتھ نِکالنا

ہاتھوں کو اس طرح حرکت دینا جیسے پٹے میں دیتے ہیں پٹے بازی کا مظاہرہ کرنا ، رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا.

پَٹّے کے ہاتھ جھاڑْنا

رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

پَٹّے کے ہاتْھ دِکھانا

جھوٹ موٹ دھمکی دینا ، نمائشی طور پر دھاک بٹھانا ، رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹّے کے ہاتھ چَلانا کے معانیدیکھیے

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

paTTe ke haath chalaanaaपट्टे के हाथ चलाना

محاورہ

دیکھیے: پَٹّے کے ہاتھ چَلْنا

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا کے اردو معانی

  • پٹے کے ہاتھ چلنا (رک) کا تعدیہ.

पट्टे के हाथ चलाना के हिंदी अर्थ

  • पट्टे के हाथ चलना (रुक) का तादिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹّے کے ہاتھ چَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹّے کے ہاتھ چَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words