تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ دیتے ہی پَہُونْچا پَکَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ دیتے ہی پَہُونْچا پَکَڑنا

ذرا سا موقع پاتے ہی پورا قبضہ کر لینا ، حد سے تجاوز کرنا ، ذرا سی رعایت ملنے پر بہت زیادہ کا طالب ہونا ۔

پَہُونْچا دیتے ہی ہاتھ پَکَڑْ لینا

رک : پہن٘چادیتے الخ .

پَہُنچا دیتے ہی ہاتھ پَکَڑْنا

کسی کے رعائتی برتاؤ سے غلط فائدہ اٹھانا .

ہاتھ پَکَڑتے پَہُونْچا پَکَڑنا

تھوڑی سی رعایت سے بے تکلف ہو جانا ؛ تھوڑا سا سہارا پا کر زیادہ کا طالب ہونا ۔

ہاتھ چُھوتے ہی پَہُونچا پَکَڑنا

ذرا سی توجہ ملنے پر پیچھا لے لینا ، زیادہ مراعات کے لیے دق کرنا ، پیچھا نہ چھوڑنا ۔

ہاتھ پَکَڑ کے پَہُونْچا پَکَڑنا

تھوڑی سی رعایت سے بے تکلف ہو جانا ؛ تھوڑا سا سہارا پا کر زیادہ کا طالب ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ دیتے ہی پَہُونْچا پَکَڑنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ دیتے ہی پَہُونْچا پَکَڑنا

haath dete hii pahuu.nchaa paka.Dnaaहाथ देते ही पहूँचा पकड़ना

محاورہ

ہاتھ دیتے ہی پَہُونْچا پَکَڑنا کے اردو معانی

  • ذرا سا موقع پاتے ہی پورا قبضہ کر لینا ، حد سے تجاوز کرنا ، ذرا سی رعایت ملنے پر بہت زیادہ کا طالب ہونا ۔

हाथ देते ही पहूँचा पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • ज़रा सा मौक़ा पाते ही पूरा क़बज़ा कर लेना, हद से तजावुज़ करना, ज़रा सी रियाइत मिलने पर बहुत ज़्यादा का तालिब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ دیتے ہی پَہُونْچا پَکَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ دیتے ہی پَہُونْچا پَکَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words