تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ دھو کَر بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ دھو کَر بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

ہاتھ دھو بَیٹھنا

ناامید ہو جانا ، مایوس ہو جانا ، امید منقطع کر دینا ، صبر کر بیٹھنا

ہاتھ دھو کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

جان سے ہاتھ دھو بَیٹھنا

زندگی سے مایوس ہونا

ہاتھ دھو کَر پِیچھے لَگنا

رک : ہاتھ دھو کر (کے) پیچھے پڑنا معنی نمبر ۲ ۔

ہاتھ دھو کَر پِیچھے پَڑنا

نتیجے کی پروا کیے بغیر کسی کام میں بری طرح منہمک ہو جانا، سارے کام چھوڑ کر ایک کام میں لگ جانا

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھنا

نا امید یا مایوس ہونا ؛ افسردہ ہو کے بیٹھ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ دھو کَر بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ دھو کَر بَیٹھنا

haath dho kar baiThnaaहाथ धो कर बैठना

ہاتھ دھو کَر بَیٹھنا کے اردو معانی

  • رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

हाथ धो कर बैठना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाथ धो बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ دھو کَر بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ دھو کَر بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words