تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ دھو کَر پِیچھے پَڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ دھو کَر پِیچھے پَڑنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ دھو کَر پِیچھے پَڑنا کے اردو معانی
- نتیجے کی پروا کیے بغیر کسی کام میں بری طرح منہمک ہو جانا، سارے کام چھوڑ کر ایک کام میں لگ جانا
- در پئے آزار ہونا، اذیت پہنچانا، سر ہونا، پیچھے پڑ جانا
English meaning of haath dho kar piichhe pa.Dnaa
- make all-out efforts
- relentlessly pursue
- harass constantly, persecute
हाथ धो कर पीछे पड़ना के हिंदी अर्थ
- परिणाम की परवाह किए बगै़र किसी काम में बुरी तरह व्यस्त हो जाना, सारे काम छोड़ कर एक काम में लग जाना
- तकलीफ़ पहुँचाना, पीछे पड़ जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ دھو کَر پِیچھے پَڑنا)
ہاتھ دھو کَر پِیچھے پَڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔