تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ دِکھانا

دست شناس سے مستقبل کے حالات دریافت کرنے کے لیے ہاتھ اس کے آگے کرنا، ہاتھ کی لکیریں پڑھوانا، ہاتھ سے قسمت کا حال معلوم کروانا

پَٹا کے ہاتھ دِکھانا

رک : پٹے کے ہاتھ دکھانا .

دو دو ہاتھ دِکھانا

آزمائش کے طور پر لڑنا ، زور آزمائی کرنا ، مقابل میں آنا .

ہاتھ کی صَفائی دِکھانا

شعبدے باز کا شعبدہ دکھانا ، بازی گر کا کوئی کرتب دکھانا ؛ نہایت تیزی اور صفائی سے کوئی کام کرنا ؛ مہارت دکھانا

پَٹّے کے ہاتْھ دِکھانا

جھوٹ موٹ دھمکی دینا ، نمائشی طور پر دھاک بٹھانا ، رک : پٹے کے ہاتھ چلانا.

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ دِکھانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ دِکھانا

haath dikhaanaaहाथ दिखाना

محاورہ

ہاتھ دِکھانا کے اردو معانی

  • دست شناس سے مستقبل کے حالات دریافت کرنے کے لیے ہاتھ اس کے آگے کرنا، ہاتھ کی لکیریں پڑھوانا، ہاتھ سے قسمت کا حال معلوم کروانا
  • جوہر دکھانا، اپنا فن دکھانا
  • مشاقی ظاہر کرنا
  • شعبدہ دکھانا، فریب دینا، دھوکا دینا
  • فنون سپہ گری کے جوہر دکھانا، بہادری کا مظاہرہ کرنا
  • نبض دکھانا، ناڑی دکھانا

English meaning of haath dikhaanaa

  • to show the hand or palm (to a fortune-teller), to let (a physician) feel the pulse

हाथ दिखाना के हिंदी अर्थ

  • हस्त रेखा विशेषज्ञ से भविष्य की स्थितियों को जानने के लिए हाथ आगे करना, हाथ की लकीरें पढ़वाना, हाथ से भाग्य का हाल मालूम करवाना
  • गुण दिखाना, कौशल दिखाना
  • दक्षता प्रकट करना,
  • जादू दिखाना, धोखा देना, फ़रेब देना
  • सैन्य-कला का सार-तत्व दिखाना, शूरता का प्रदर्शन करना
  • नाड़ी दिखाना, नब्ज़ दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words