تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کھانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کھانا

وار سہنا، وار برداشت کرنا، تلوار کا وار کھانا

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

(حقارتاً) کسی سے نہایت نفرت کرنا، متنفر ہونا، بالکل خاطر میں نہ لانا

بائیں ہاتھ کا کھانا حَرام

ایک طرح کی قسم

ہاتھ توڑ توڑ کَر کھانا

مزیدار چیز کھا کر ہاتھوں کو چاٹنا ، انگلیاں چاٹنا ، (لذیذ چیز کی تعریف کے لیے مستعمل) ۔

ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا

رک : ہاتھ کے بیر نہ کھانا ۔

ہاتھ سے کھانا

چھری کانٹے یا چمچے کے بغیر کھانا کھانا ، ہاتھ کی انگلیوں سے کھانا ۔

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

ہاتھ میں لانا پیْٹ میں کھانا

مفلس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو ، کما کے لائے تو کھائے ، جو کمانا سو کھانا ، محنت سے پیدا کرنا اور غریبانہ طور پر پتل میں کھا لینا

ہاتھ کاٹ کاٹ کھانا

حسد یا نفرت سے اپنے ہاتھ دانتوں سے چبانا ، غصے میں تلملانا ؛ حسد کرنا ؛ بہت افسوس کرنا۔

کھانا وَہاں کھاؤ تو ہاتھ یَہاں دھوؤ

رک : کھانا وہاں کھاؤ تو پانی یہاں پیو .

ہاتھ چاٹ چاٹ کے کھانا

مزے لے لے کے کھانا ۔

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

بڑی ناقدری کرنا

ہاتھ کے دو بیر نہ کھانا

کسی سے نہایت نفرت کرنا، حقارت کی نظر سے دیکھنا، خاطر میں نہ لانا

ہاتھ میں لانا پات میں کھانا

ہاتھ میں لینا پات میں کھانا

ہاتھ توڑ توڑ کے کھانا

۔مزیدار چیز کھاکر ہاتھوں کو چاٹنا۔ لذیذ چیز کی تعریف کے لیے مستعملہے۔(فقرہ) سبز چولائی ایسی بکتی ہے کہ ہاتھ توڑ توڑ کر کھائیے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کھانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کھانا

haath khaanaaहाथ खाना

محاورہ

ہاتھ کھانا کے اردو معانی

  • وار سہنا، وار برداشت کرنا، تلوار کا وار کھانا
  • (مرغ بانی) لڑنے میں مرغ کا حریف کے بازو کے پر کی چوٹ آنکھ پر کھانا، جس سے آنکھ پھوٹ جائے

English meaning of haath khaanaa

  • receive a blow

हाथ खाना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ (मुर्ग़ बानी) लड़ने में मुर्ग़ का हरीफ़ के बाज़ू के पर की चोट आँख पर खाना जिससे आँख फूट जाये
  • ۱۔ वार सहना, वार बर्दाश्त करना, तलवार का वार खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words