تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ جھاڑ کے اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ جھاڑ کے اُٹھنا

۔خالی ہاتھ اٹھنا ۔؎

ہاتھ جھاڑ کَر اُٹھنا

سب خرچ کر کے اٹھنا ، تہی دست ہو کر جانا ، خالی ہاتھ جانا ۔

ہاتھ جھاڑ کے نِکَلنا

خالی ہاتھ جانا ، سب کچھ دے کر جانا

ہاتھ جھاڑ کے بَیٹھ جانا

سب کچھ خرچ کر کے بیٹھ جانا ، سب کچھ گنوا دینا ، سب کچھ لٹا دینا ، خالی ہاتھ ہو جانا۔

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

ہاتھ جھاڑ کے جانا

سب کچھ خرچ کر کے جانا، خالی ہاتھ جانا

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا

بُری طرح کسی بات کے درپے ہوجانا ، کسی طرح پیچھا نہ چھوڑنا ، ٹالے نہ ٹلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ جھاڑ کے اُٹھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ جھاڑ کے اُٹھنا

haath jhaa.D ke uThnaaहाथ झाड़ के उठना

ہاتھ جھاڑ کے اُٹھنا کے اردو معانی

  • ۔خالی ہاتھ اٹھنا ۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ جھاڑ کے اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ جھاڑ کے اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words