تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ جھاڑنا" کے متعقلہ نتائج

جھاڑْنا

گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.

جھاڑْنا پُھونکْنا

زہر، مرض، آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھونک کرنا

جھاڑْنا پُھوکْنا

زہر مرض آسیب یا نظر بد کے اثر کو زایل کرنے کے لیے منتر یا دعا پڑھ کر دم کرنا، جھاڑ پھون٘ک کرنا.

جھاڑْنا نِکالْنا

کسی امر میں عیب یا نقص پیدا کرنا، نکتہ چینی کرنا.

جھاڑْنا جُھوڑنا

گرد غبار کرنا یا جھٹک دینا .

جھاڑْنا پونچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

جھاڑْنا پوچْھنا

صاف کرنا، صافی وغیرہ سے پوچھ کر صاف کرنا.

جھاڑْنا جَھٹَکْنا

گرد و غبار صاف کرنا، جھاڑو بُہارو دینا

جھاڑْنا بُہارْنا

صاف کرنا ، جھاڑو سے صاف کرنا ؛ آراستہ کرنا.

جَھڑنا

گِرنا، اوپر سے نیچے آنا یا بہنا، دور ہونا، الگ ہونا، جُدا ہونا

جَھڑنی

گرنے والا، وہ جو سردیوں میں پتے گرائے

جَھڑانا

جھاڑنا (رک) کا تعدیہ

جھوڑنا

مارنا، پیٹنا، کوٹنا، منہ مارنا، نوچنا، کھسوٹنا

زاہِدانَہ

زاہد کی طرح ، زہد و تقویٰ والا، پرہیزگانہ

وَضْع جھاڑنا

وضع بنانا ، وضع کے اظہار میں شدت کرنا ، خاکہ اتارنا

گودا جھاڑنا

ہڈی کا مغز باہر نکالنا

باڑْھ جھاڑْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑ جھاڑْنا

بوچھار کرنا

پَھڑ جَھاڑْنا

(ٹھگی) موقع واردات کی علامات کو مٹا دینا ؛ مقتول کا نشان بے نشان کر دینا .

چُوتَڑ جھاڑْنا

بے نیازی سے کام لینا ، ہے پروا گزر جانا ؛ مطمئن ہو جانا ؛ کسی کام سے فراغت پانا .

دانت جھاڑْنا

۱. دان٘ت توڑنا ، دان٘توں کی سزا دینا.

مُنہ جھاڑنا

(سالوتری) ایک علاج ۔

قابِلِیَّت جھاڑْنا

قابلیت جتانا ، علمیت اور لیاقت کی نمود و نمائش کرنا ، اپنی لیاقت یا صلاحیت کسی پر نمایاں کرنا.

لَچَّھن جھاڑنا

نَظَر جھاڑنا

منتر یا دعا پڑھ کر نظربد کے اثر کو دُور کرنا، نظراتارنا، نظربد کے اثرات ختم کرنا

بَدَن جھاڑنا

(گھوڑے وغیرہ کا) جھر جھری لے کر جسم کی گرد دور کرنا ، جسم کی خاک جھٹک کر چلنے کے لیے تیار ہونا .

تَلْوار جھاڑْنا

تلوار کا وار کرنا ، تلوار مارنا.

گَرْد جھاڑْنا

مارنا، سزا دینا

بازُو جھاڑْنا

آمادہ ہونا، تیار ہونا

دُھول جھاڑْنا

خاک جھاڑنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا، جوتے سے خبر لینا، بے حیا کو مارنا پیٹنا، شلاق کرنا

دامَن جھاڑنا

(مال و دولت وغیرہ سے) ہاتھ خالی کرنا، مُفلس ہونا، تہی دست ہونا

دُلَتی جھاڑْنا

چوپائے کا پچھلی دونوں لاتیں اٹھا کر مارنا ، ان سے ضرب پہنچانا .

قانُون جھاڑْنا

(طنزاً) غصّہ میں بے جا حجّت کرنا ، جہالت کی باتیں کرنا ، قانون بگھارنا .

لُغَت جھاڑْنا

علمیّت جتانا، قابلیّت دکھانا (غیر مشہور اور مشکل الفاظ استعمال کرنے پر طنزاً مستعمل)

دُم جھاڑْنا

دُم کو حرکت دینا، دُم ہلانا

چَقماق جھاڑنا

پتھر پر لوہا مار کر آگ نکالنا

کالبُد جھاڑْنا

(دب گری) مٹّی کے سان٘چے کو توڑ کر کپّے کو اندر سے صاف کرنا .

مُگدَر جھاڑنا

رک : مگدر بھاننا ۔

خُشْکی جھاڑْنا

(مجازاََ) بدتمیزی کرنا ، بے ادبی کرنا ۔

شیخی جھاڑْنا

ڈین٘گ مارنا، خود ستائی کرنا، اترانا

دَسوکھا جھاڑْنا

پرجھاڑنا، کریز کرنا، پر گِرانا

پُتْلِیاں جھاڑْنا

گھوڑے کا چاروں سموں سے گرد اڑا کر جست لگانے یا سرپٹ دوڑنے کے لیے آمادہ ہونا .

چانٹا جھاڑْنا

تھپّڑ مارنا، دھول جمانا

شَہْپَر جھاڑْنا

پرندے کا بازو پھیلا کر زور سے ہلانا ، تیزی اور آزادی سے پرواز کرنا.

پَنکْھ جھاڑْنا

پر جھٹکنا ، پروں کو پھڑ پھڑانا

مَنطِق جھاڑنا

باتیں بگھارنا ، اِدھر اُدھر کی کہنا ، بہت باتیں بنانا ۔

ڈَنک جھاڑْنا

اِیذا پہن٘چانا .

رُعْب جھاڑْنا

جھوٹی شان دکھانا، بلاوجہ شان جتانا

ناک جھاڑنا

ناک صاف کرنا، ناک پاک کرنا

کور جھاڑنا

پتّھر کی سل کے کناروں کی ناہموار کور کو نکلے کی ضرب سےتوڑ کرسیدھا اور برابر کرنا ، ہموار کرنا ، دھارسیدھی کرنا .

کیچل جھاڑنا

کیچلی بدلنا، نئی کیچلی نکلنے پر سانپ کا اپنی پرانی کیچلی گرانا

ہاتھ جھاڑنا

ہاتھ جھٹکنا، ہاتھ کو جھٹکا دینا

پَتّی جَھاڑنا

درختوں سے بکریوں کے لئے سونٹے مار کر پتّے توڑنا، خصوصاً بِیر کے درخت سے

چُھوت جھاڑنا

نجس آدمی کا سائے کو نہا کر یا منتر پڑھ کر دفع کرنا.

جَھنّے جھاڑنا

کپڑے جھاڑنا ؛ جوتیاں چٹخانا ، آوارہ گردی کرنا .

بَتِّیسی جھاڑنا

جِنّْ جَھاڑْنا

آسیب دفع کرنے کا منتر پڑھنا، جھاڑ پھون٘ک کر جن کا اثر زائل کرنا

پَر جھاڑْنا

پرانے پروں کو گرانا، کُریز کرنا

پانی جھاڑْنا

مستی زائل کرنا ، عورت کی خواہش ناس مٹانا۔

بَن جھاڑنا

جن٘گلوں میں شکار کے لیے ہان٘کا کرنا ، شور مچا کر شکار کو باہر نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ جھاڑنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ جھاڑنا

haath jhaa.Dnaaहाथ झाड़ना

محاورہ

ہاتھ جھاڑنا کے اردو معانی

  • ہاتھ جھٹکنا، ہاتھ کو جھٹکا دینا
  • دست بردار ہونا، کسی کام سے باز آجانا
  • جھگڑا ختم کرنا
  • ضرب لگانا، وار کرنا، ہاتھ مارنا
  • تھپڑ لگانا، مارنا، پیٹنا
  • مایوس ہونا، ناامید ہو جانا
  • محروم ہو جانا، ہاتھ دھونا
  • تہی دست ہونا، کنگال ہو جانا

English meaning of haath jhaa.Dnaa

  • to strike (at), to strike a blow, beat, thrash, slap
  • to let fly or drive (at)
  • be disappointed
  • be bankrupt, to empty the hand (of money)
  • to give, bestow

हाथ झाड़ना के हिंदी अर्थ

  • हाथ झटकना, हाथ को झटका देना
  • हाथ उठा लेना या काम छोड़ देना, कोई काम करने से रुक जाना
  • झगड़ा ख़त्म करना
  • प्रहार करना, वार करना, हाथ मारना
  • थप्पड़ लगाना, मारना, पीटना
  • मायूस होना, निराश हो जाना
  • वंचित हो जाना, हाथ धोना
  • निर्धन हो जाना, कंगाल हो जाना, दिवालिया होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ جھاڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ جھاڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone