تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھڑنا" کے متعقلہ نتائج

جَھڑنا

گِرنا، اوپر سے نیچے آنا یا بہنا، دور ہونا، الگ ہونا، جُدا ہونا

سِتارَہ جَھڑنا

ستارے کا گرنا

شَہْپَر جَھڑنا

بڑے پروں کا کمزور ہو کر گر پڑنا.

دَہَن سے پُھول جَھڑنا

اچھی باتیں کہنا، تعریف کرنا، ایسے شخص کی تعریف میں کہتے ہیں پس جس کی باتیں اچھی معلوم ہوں

مُنہ سے موتی جَھڑنا

رک : منھ سے موتی اگلنا ۔

پھول مُنْہ سے جَھڑنا

۔اس جگہ مُنہ سے پھول جھڑنا فصییح ہے۔ دیکھو مُنہ سے پھول جھڑنا۔

مُنہ سے پُھول جَھڑنا

(طنزاً) بد زبان ہونا ، بازاری باتیں کرنا ، گالیاں سنانا ، بدگوئی کرنا ۔

ہَنسی میں پُھول جَھڑنا

۔کسی کا خندہ اچھا معلوم ہونا۔ ہنسی ناگوار نہ ہونا۔؎

نَظَر جَھڑنا

(نظر جھاڑنا کا لازم) نظربد اُترنا ، نظربد کا اثر زائل ہونا ۔

آگ جَھڑنا

سنگ و چقماق سے آگ نکلنا

پَتّی جَھڑنا

خزاں میں درخت کے پتّوں کا گرنا

بُوند جَھڑنا

بونْد گرنا ، ٹپکنا

دُھول جَھڑنا

گرد دُور ہونا ؛ گت بننا ، سزا مِلنا ، بہت پٹنا .

چِنگاریاں جَھڑنا

آگ کے پھول جھڑنا

نَمَک جَھڑنا

عمدگی ظاہر ہونا ، خوبصورتی جھلکنا ، لطف حاصل ہونا ، مزہ آنا

شیخی جَھڑنا

سبکی یا خفت ہونا، غرور ٹوٹنا، گھمنڈ جاتا رہنا

بَتِّیسی جَھڑنا

مَغْز جَھڑنا

بدبو سے دماغ پریشان ہو جانا ۔

چَکْمَک جَھڑنا

چن٘گاری نکلنا.

مُوسَلوں سے جَھڑنا

۔۱۔اناج کو اوکھلی میں ڈال کر صاف کرنا۔ ۲۔(مجازاً) کثرت سے ہونا۔ کسی چیزیا مال و زر کا۔ ؎

موتی زَبان سے جَھڑنا

۔ فصاحت اور خوش بیانی کا کنایہ۔ ؎

مُنْھ کے لَچَّھن جَھڑنا

۔ دیکھو مُنھ کی لوئی اُتر جانا۔

مَغْز کے کِیڑے جَھڑنا

مغز کے کیڑے جھاڑنا (رک) کا لازم ، سزا پانا ، درست ہونا

مُکھ تھے پُھول جَھڑنا

رک : منَھ سے پھول جھڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھڑنا کے معانیدیکھیے

جَھڑنا

jha.Dnaaझड़ना

اصل: ہندی

وزن : 22

جَھڑنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گِرنا، اوپر سے نیچے آنا یا بہنا، دور ہونا، الگ ہونا، جُدا ہونا
  • جھاڑنا کا لازم
  • صاف ہونا، جھاڑو دیا جانا
  • پرندوں کا پر گرانا
  • باڑ چلنا
  • گُھلنا، پگھلنا، گھٹنا، تحلیل ہونا
  • ڈالا جانا
  • بچت ہونا، فائدہ ہونا
  • کپڑے وغیرہ کا جھٹکا جانا
  • ہلنا
  • بجنا، (نوبت وغیرہ پر) ٹکور پڑنا
  • اِنزال ہونا، منی نکلنا، منی خارج ہونا
  • نشہ یا خُما اُتر جانا، مستی جاتی رہنا، غرور مٹ جانا
  • کُند یا کُھٹّل ہوجانا، بے کار ہوجانا
  • دَم ہونا، منتر پڑھ کر پھونکا جانا، عمل پڑھ کر دم ہونا

شعر

English meaning of jha.Dnaa

Intransitive verb

  • be swept, be cleaned or dusted
  • become useless or worthless
  • come to one's senses after intoxication, be sober
  • to drop, fall, fall off (as fruit from a tree, hair from an animal )
  • to be shed
  • fall off or drop (of fruits from a tree, feathers or hair from an animal)
  • receive an advantage or benefit, gain, to drop, fall
  • to be poured
  • to be discharged (as a volley, or semen)
  • to be shaken (as a cloth)
  • to be winnowed, be sifted
  • to shake
  • to be sounded or played (as the naubat)
  • to remain over, to be saved

झड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ऊपर पड़े हुए बहुत छोटे छोटे कणों का अलग होकर गिरना। जैसे कपड़े या शरीर पर की धूल झड़ना।
  • किसी चीज़ का स्वतः टूटकर गिरना
  • किसी वस्तु के हिस्सों का कटकर या टूटकर गिरना
  • छोटे-छोटे कणों का अलग होना, जैसे-धूल झड़ना
  • किसी चीज में से उसके छोटे-छोटे अंगों या अंशों का टूट-टूटकर गिरना। जैसे-पेड़ में से पत्तियाँ झड़ना।
  • बजना
  • {अशि.} वीर्य स्खलित होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words