تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھڑانا" کے متعقلہ نتائج

جَھڑانا

جھاڑنا (رک) کا تعدیہ

پَر جَھڑانا

رک : پر جھاڑنا.

جَھڑنا

گِرنا، اوپر سے نیچے آنا یا بہنا، دور ہونا، الگ ہونا، جُدا ہونا

جَڑھانا

جڑ ہانا، ہٹ کرنا، ضد کرنا، اپنی بات پر اڑے رہنا

جَھڑوانا

جھاڑنا (رک) کا تعدیہ.

جَڑانا

جڑنے یا نقاشی کا کام کرانا، جڑوانا

جھاڑْنا

گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.

جُڑانا

(رنج و غم وغیرہ کی حالت میں) بالوں کا نوچنا، سوگوار ہونا.

جَھکانا

دیکھنے پر مجبور کرنا، نظارہ کرانا، گھر دیکھانا

جَھڑاکا

۱. شدت ، تیزی ، فراوانی .

جَھمانا

(ٹھگی وغیرہ) پہچان لینا، جان پہچان کا آدمی

جَھڑاڑا

تلواروں کا ٹکڑاؤ یا ٹکراؤ کی آواز، مجادلہ، مقابلہ

جَھلانا

جھال سے مرمت کرنا، ٹانکا لگانا، دھات سے جوڑنا، دو الگ چیزیں جوڑنا، جھال لگوانا

جَھپانا

آن٘کھیں بند کرنا، جھپکی لینا، اونگ٘ھنا

جَھڑاوا

(ٹھگی) ٹھگوں میں بھاگ جانے کا کلمہ یا ساتھی کو بھگا دینے کا کلمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھڑانا کے معانیدیکھیے

جَھڑانا

jha.Daanaa•झड़ाना

وزن : 122

دیکھیے: جھاڑْنا

  • Roman
  • Urdu

جَھڑانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جھاڑنا (رک) کا تعدیہ

Urdu meaning of jha.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhaa.Dnaa (ruk) ka taadiya

English meaning of jha.Daanaa

Transitive verb

  • cause to be exorcised
  • cause to be swept
  • have a cloth shaken to remove dust, have a tree shaken to make dry leaves fall
  • make one ejaculate semen

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone