تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کا دِیا آڑے آئے" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کا دِیا آڑے آئے

خیرات مصیبت کے وقت کام آتی ہے، صدقہ خیرات وغیرہ مصیبتوں کو روکتے ہیں

ہاتھ کا دِیا آڑے آنا

ہاتھ دیا آڑے آئے

خیرات سے بلا دفع ہوتی ہے

ہاتھ کا دِیا

خدا کی راہ میں دیا ہوا، خیرات، دان نیز وہ شخص جسے کچھ عطا کیا گیا ہو

ہَزار ہاتھ کا بَن کر آئے

کیسا ہی اعلیٰ مرتبہ لے کر آئے، کیسا ہی بھاری بھر کم اور معتبر بن کر آئے

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے

خیرات دی ہوئی ضائع نہیں ہوتی

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا

خیرات کا ثواب کبھی ضائع نہیں ہوتا ؛ نیکی کبھی رائگاں نہیں جاتی

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کا دِیا آڑے آئے کے معانیدیکھیے

ہاتھ کا دِیا آڑے آئے

haath kaa diyaa aa.De aa.eहाथ का दिया आड़े आए

ضرب المثل

ہاتھ کا دِیا آڑے آئے کے اردو معانی

  • خیرات مصیبت کے وقت کام آتی ہے، صدقہ خیرات وغیرہ مصیبتوں کو روکتے ہیں

हाथ का दिया आड़े आए के हिंदी अर्थ

  • दान मुसीबत के वक़्त काम आता है, दान आदि दुर्घटना को रोकते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کا دِیا آڑے آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کا دِیا آڑے آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words