تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے

خیرات دی ہوئی ضائع نہیں ہوتی

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

ہاتھ کا دِیا

خدا کی راہ میں دیا ہوا، خیرات، دان نیز وہ شخص جسے کچھ عطا کیا گیا ہو

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

ہاتھ کا دِیا آڑے آئے

خیرات مصیبت کے وقت کام آتی ہے، صدقہ خیرات وغیرہ مصیبتوں کو روکتے ہیں

ہاتھ کا دِیا آڑے آنا

ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا

خیرات کا ثواب کبھی ضائع نہیں ہوتا ؛ نیکی کبھی رائگاں نہیں جاتی

ماتا کا ہاتھ، بھائی کا ساتھ

دونوں بہت قیمتی ہیں

ہاتھ کا دیا ساتھ کھانے لگا

۔مثل۔کمینے بھی برابری کادعویٰ کرنے لگے۔ ہاتھ کا سچّا۔ صفت مذکر۔ دیانتدار۔ معتبر۔اعتبار والا۔ ساکھ والا۔ لین دین کا کھرا۔صادق ۔مونث کے لئے۔ ہاتھ کی سچّی۔

لاٹھی ہاتھ کی، بھائی ساتھ کا

لاٹھی وہی اچھی جو ہاتھ میں ہو اور بھائی وہ اچھا جو ساتھ دے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے کے معانیدیکھیے

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے

haath kaa diyaa saath raheहाथ का दिया साथ रहे

ضرب المثل

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے کے اردو معانی

  • خیرات دی ہوئی ضائع نہیں ہوتی

हाथ का दिया साथ रहे के हिंदी अर्थ

  • दिया हुआ दान व्यर्थ नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words