تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھْ کَنْگَن کے لِیے کیا آرْسی" کے متعقلہ نتائج

ہاتھْ کَنْگَن کے لِیے کیا آرْسی

ہاتھْ کَنْگَن کو آرْسی کیا ضَرُور

سُورَج کو کیا آرْسی ہی لے کے دیکْھتے ہیں

جو بات ظاہر ہو اس کی تشریع کی ضرورت نہیں ہوتی .

ہاتھ دیکَھن کو آرْسی کیا

رک : ہاتھ کنگن کو آر سی کیا (ہے)

ہاتْھ کَنْگَن کو آرْسِی کیا

(لفظاً) ہاتھ کے کنگن کو دیکھنے کے لیے آئینے کی ضرورت نہیں ہوتی، مراد: جو بات ظاہر ہو اس کے دریافت کرنے کی کیا ضرورت ہے، جو چیز آنکھوں کے سامنے ہو اس کو کیا بیان کرنا

کَہْنے کے لِیے

رک : کہنے کو.

ہات کَنگَن کو آرْسی کیا

جو کچھ ظاہر ہے اسے بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی (رک : ہاتھ کنگن کو آرسی کیا) ۔

دَوا کے لِیے نَہ ہونا

رک : دوا کو نَہ ملنا .

دَوا کے لِیے نَہ مِلْنا

رک : دوا کو نَہ ملنا .

کیا کہہ کے

کیا کلماتِ تشفی کہہ کے، کس من٘ھ سے

ساتھ کے لِیے بھات چاہِیے

بے خرچ کیے رفیق نہیں ملتا.

کیا بور کے لَڈُّو ہیں

کچھ نایاب چیز نہیں ہے کیوں پچھتاتے ہو.

یِہ دِن سَب کے لِیے ہے

مرنا سب کو ہے ، یہ دن لازمی ہے ؛ رک : یہ دن سب کو دھرا ہے ۔

کیا آسْمان کے تارے ہَیں

۔ایسی چیز نہیں جو نہ مل سکے۔ ؎

قَسَم کھانے ہی کے لِیے ہے

دغاباز لوگ قسم کھانے کی کچھ پروا نہیں کرتے، جھوٹوں کا مقولہ ہے کہ قسم کھانے کوئی فرق نہیں پڑتا جھوٹی ہو یا سچی

باپ کا کیا بیٹے کے آگے آتا ہے

باپ کے اعمال بد کا خمیازہ بیٹے کو بھگتنا پڑتا ہے.

کِس دِن کے لِیے اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لیے ملتوی کیا ہے، کرتے کیوں نہیں

حَلْوا کھانے کے لِیے مُنْھ چاہِیے

اچھی چیز کے لیے اس کا اہل ہونا ضروری ہے

کیا کَہہ کے کوسُوں

رک : کیا کوسوں.

خُدا کے گَھر میں کیا کَمِی ہے

خدا کے پاس سب کچھ ہے، خدا سب کچھ دے سکتا ہے

ران٘ڈ کے آگے گالی کیا

رک : رانڈ سے پَرے کوسنا کیا .

جِس کے لِیے چوری کی وَہی کَہے ہے چور

جس کی خاطر بدنام ہوئے وہی نفرت کرتا ہے

اَیسا کَہْنا جَیسے رُوپے کے ٹَکے بُھنا لِیے

کھرا اور معاملے کا بالکل صاف.

کیا آسْماں کے تارے ہَیں

کوئی ایسی دنیا سے نرالی یا نایاب چیز نہیں.

جُھوٹا کوئی کھاتا ہے تو مِیٹھے کے لِیے

رک : جھوٹا بھی کھائے الخ .

مُرغی کے لِیے تَکلے کا زَخم بھی بَہُت ہوتا ہے

رک : مرغی کو تکلے کا گھاؤ بس الخ ۔

دَوا کے لِیے ڈُُھون٘ڈو تو نَہِیں مِلْتی

بہت نادر یا ناقابلِ حصول چیز کے متعلق کہتے ہیں .

عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے

انسان آبروبچانے کے لیے رویے کا نقصان اُٹھا سکتا ہے .

دَوا کے لِیے مَیَسَّر نَہِیں

خُدا سَب کے لِیے اَور بَنْدَہ اَپْنے لِیے

آدمی خود غرض ہوتا ہے ، خُدا سب کا مربّی و نگہبان ہوتا ہے.

ساتھ کے لِیے بھات چھوڑا جاتا ہے

اچھے رفیق کے لیے اپنے نفع کی پرواہ نہیں کی جاتی.

پَیدا ہُوا نا پَید کے لِیے

جو پیدا ہوا اسے ضرور مرنا ہے .

راجا ہوئے تو کیا ، وہ ہی جاٹ کے جاٹ

مال و دولت ذات اور اصل کو نہیں بدلتی

تُم تو عَقْل کے پِیچھے لَٹھ لِیے پِھرْتے ہو

کوئی بیوقوفی یا نقصان کا کام کرے تو کہتے ہیں

ہَماہِمی لِیے

ہماری خاطر ؛ ہمارے واسطے ۔

نَنگا نَہا کے کیا نِچوڑے گا

رک : ننگا نہائے گا کیا نچوڑے گا کیا ۔

کَیا اُنِھیں کے سَر ٹَیکا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

کیا کیا نہ کیا

کون سی کسر باقی رکھی، سب کچھ تو کیا، کون سی کسر اُٹھا نہ رکھی

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہر جائی کے متعلق کہتے ہیں

کَفَن کے لِیے ٹَکا کَوڑی نَہِیں

انتہائی افلاس و تنگدستی کے اظہار کے لیے مستعمل.

کیا کیا کَہے گا

سب کچھ کہہ دے گا ، کچھ نہیں چھپائے گا ، بڑھا چڑھا کر کہے گا (بھید کُھل جانے کے ڈر سے کہتے ہیں).

راجا ہُوئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی ؛ دولت مند ہو جانے کے باوجود پُرانی عادتیں نہیں بدلتیں

راجا بَھئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ

کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی ؛ دولت مند ہو جانے کے باوجود پُرانی عادتیں نہیں بدلتیں

کیا کیا کَہیں گے

کیا کہیں گے ، بُرا کہیں گے ؛ بہت کچھ کہیں گے.

کیا کیا نہ ہوا

کون سی بات رہ گئی، کون سی رسوائی نہ ہوئی

حَیا دار کے لِیے ایک چُلُّو کافی ہے

غیرت دلانے کے لیے کہتے ہیں.

کیا کیا کُچْھ کَہا

کون کون سی بات نہ کہی ، کون کون سی گالی نہ دی ، بہت کچھ بُرا بھلا کہا.

کیا گُپ چُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بولتے کیوں نہیں ، خاموش کیوں ہو

کیا کَرتا کیا نَہ کَرتا

(مجبوری و بے بسی کے موقع پر مستعمل) چارہ نہیں تھا.

کیا کیا نَہ ہو گَیا

کون سی بات رہ گئی ، کون سی رُسوائی نہ ہوئی ، بہت کچھ ہوا.

کیا سے کیا ہو جانا

۔ انقلاب عظیم ہوجانا۔ کچھ کا کچھ ہوجانا۔ ؎

آرْسی تو ہاتھ میں لو

رک : آرسی تو دیكھو۔

کیا کیا اَرْمان رَہ گَئے

بہت ارمان رہ گئے ، حسرتیں نہ نکلیں.

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَناتے ہَیں

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے

کیا تھا اَور کیا ہو گَیا

زمانہ دگر گوں ہو گیا ؛ بنا ہوا کام یا بات بگڑ گئی.

کیا تھا کیا ہُوا

۔بنا ہوا کام بگڑ گیا۔ انقلاب عظیم ہوگیا۔ ؎

جِس راہ نَہ جانا اُس کے کوس کیا گِنْنا

جس بات سے کچھ غرض نہیں اس کی فکر عبث ہے .

کیا سے کیا ہونا

کچھ کا کچھ ہو جانا ، انقلابِ عظیم ہو جانا ، بالکل بدل جانا.

کیا سُکے کیا ہَرے

کیا کمزور کیا طاقتور ، سب کے سب ، تمام ، ہر کوئی ؛ کیا غریب کیا امیر.

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہوجائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھْ کَنْگَن کے لِیے کیا آرْسی کے معانیدیکھیے

ہاتھْ کَنْگَن کے لِیے کیا آرْسی

haath kangan ke liye kyaa aarsiiहाथ कंगन के लिए क्या आरसी

ضرب المثل

دیکھیے: ہاتْھ کَنْگَن کو آرْسِی کیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھْ کَنْگَن کے لِیے کیا آرْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھْ کَنْگَن کے لِیے کیا آرْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words