تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کَٹواؤُں" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کَٹواؤُں

اگر میری بات صحیح نہ ہو تو ہاتھ قلم کروا لوں (رک : ہاتھ کٹانا) ۔

ہاتھ کَٹوانا

ہاتھ کاٹنا کا تعدیہ

ہاتھ کَٹْنا

بطور سزا ہاتھ قلم ہو جانا، ہاتھ کٹ کر جسم سے علیٰحدہ ہو جانا

ہاتھ کاٹنا

ہاتھ قلم کرنا

ہاتھ کَٹانا

اس موقعے پر مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ اگر میری بات درست نہ ہو تو میں اپنے ہاتھ کٹوا دوں

ہات کاٹْنا

بہت افسوس کرنا

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھا دے، زَبان ہی سَر کَٹوائے

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹواوے

ہاتھ پاؤں کَٹوا بَیٹھنا

رک : ہاتھ پاؤں کٹا بیٹھنا ۔

پِیاسا کُنْویں کے پاس جاتا ہے، کُنْواں پِیاسے کے پاس نَہِیں آتا

مطلوب طلب گار کے پاس نہیں آتا بلکہ طالب مطلوب کے پاس جاتا ہے

اَپنا ہاتھ کَٹْوا دُوں

(کسی شرط یا دعوے پر اصرار کے لیے)ایسا ضرور ہوگا، ایسا ہونا یقینی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کَٹواؤُں کے معانیدیکھیے

ہاتھ کَٹواؤُں

haath kaTvaa.uu.n•हाथ कटवाऊँ

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کَٹواؤُں کے اردو معانی

  • اگر میری بات صحیح نہ ہو تو ہاتھ قلم کروا لوں (رک : ہاتھ کٹانا) ۔

Urdu meaning of haath kaTvaa.uu.n

  • Roman
  • Urdu

  • agar merii baat sahii na ho to haath qalam karva luu.n (ruk ha haath kaTaanaa)

हाथ कटवाऊँ के हिंदी अर्थ

  • अगर मेरी बात सही ना हो तो हाथ क़लम करवा लूं (रुक : हाथ कटाना)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کَٹواؤُں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کَٹواؤُں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone