تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتھ ساتھ" کے متعقلہ نتائج

ساتھ ساتھ

متوازی، ایک ساتھ چلنا، رہنا وغیرہ

ساتھ ساتھ رَہْنا

ہمزاہ رہنا.

ساتھ ساتھ ہونا

رک : ساتھ ساتھ رہنا.

ساتھ ساتھ چَلنا

ساتھ

سنگت ، رفاقت ، ہمراہی ، ہم سفری.

ساتھ ہی

اِسی وقت، اِسی لمحہ، معاً، اسی آن، اُسی دم

ساتھ رَہنا

ساتھ نِباہْنا

نباہ کرنا، ساتھ دینا

آہِسْتَگی ساتھ

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

ساتھ ہی ساتھ

ایک ساتھ ؛ ایک ہی سلسلے میں.

کَہْنے کے ساتھ

کہتے ہی ، زبان سے نکلتے ہی.

ساتھ لَگی ہونا

ہر وقت ساتھ رہنا ، لازم ہونا ، ضروری ہونا.

نَصِیب ساتھ رَہنا

۔مقدرکا ہر وقت دغا دینا۔؎

ساتھ کو

توشۂ راہ ، زادِ راہ ، سفر میں ساتھ لے جانے والا کھانا وغیرہ.

کَہْتے کے ساتھ ہی

بہت آسانی سے ، بلادقَت.

دَم کے ساتھ ہونا

پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ ہونا

سَر کے ساتھ ہے

دم سے وابستہ ہے ، تادمِ زیست ساتھ لگا ہوا ہے .

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ

مراد عادت ہے جو پوری زندگی چھوٹتی نہیں، پکی عادت بدل نہیں سکتی

عُہْدے لیے ساتھ چَلنا

نوکروں کا ضروری اشیا ہاتھ میں لے کر ہمراہ چلنا

سایَہ وار ساتھ رَہْنا

سایے کی طرح ہر وقت ساتھ رہنا ، کبھی پیچھا نہ چھوڑنا.

ساتھ ہونا

ہمراہ ہونا ، شریک ہونا.

َہوا کے ساتھ لَڑ نا

ہوا سے لڑنا، خواہ مخواہ لڑنا، بے بات جھگڑنا، نیز بہت جھگڑالو ہونا

دُم کے ساتھ لَگا ہونا

(عو) پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ رہنا.

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے

خیرات دی ہوئی ضائع نہیں ہوتی

مِٹّی کے ساتھ مِٹّی ہونا

مرنے کے بعد جسم کا مٹی میں مل جانا ، پیوند خاک ہونا ؛ مر جانا

چولی دامَن کا ساتھ ہونا

دائمی تعلق یا وابستگی ہونا، لازم و ملزوم ہونا

سایَہ بَن کے ساتھ رَہْنا

سائے کی طرح ساتھ لگا رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، کسی وقت جُدا نہ ہونا.

سایہ بَن کَر ساتھ رَہنا

ہر وقت ہمراہ رہنا

ہاتھی کے ساتھ گَنّے کھانا

رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ زبردست سے مقابلہ کرنا

خُشْکَہ کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

چلو ہٹو ، سر کو ، خود کماؤ کود مزے سے کھاؤ ،اپنا رستہ لو ، رُخصت ہو ، چمپت ہو ، چونکہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس لئے پنیر اور خشکہ یعنی بے مثل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے

شَراب کے ساتھ خُمار ہے

آرام کے ساتھ تکلیف بھی ہے، لازم و ملزوم چیز کے متعلق کہتے ہیں

خُشْک کھاؤ پَنِیر کے ساتھ

۔اپنا راستہ لو۔ رخصت ہو چمپت ہو چونکہ بے محل بات کا یہ جواب ہوتا ہے اس سبب سے پنیر اور خشکہ بے میل چیزوں کا نام لیا جاتا ہے۔

ساتھ کے لِیے بھات چاہِیے

بے خرچ کیے رفیق نہیں ملتا.

ہاتھی کے ساتھ گَنّے چُوسنا

زبردست سے مقابلہ کرنا

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

سائے کی طَرَح ساتھ رَہْنا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

سائے کی طَرَح ساتھ ہونا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے

مصیبت کے وقت کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ۔

یَزِید کے ساتھ حَشر ہو

(کوسنا) خدا تمہارا بہت برا نتیجہ کرے، جہنم واصل ہو

سَواری کی سَوارِی زَنانَہ ساتھ

ہرطرح مشکل

ہَنسی خُوشی کے ساتھ

بہت آسانی سے ؛ برضا و رغبت ، ہنستے مسکراتے ۔

کے ساتھ ہی

کَون کِسی کے ساتھ مَرْتا ہے

کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ، مرنے والے سے لاکھ محبت ہو کوئی اُس کے ساتھ نہیں جا سکتا ، کوئی کسی کے ساتھ نہیں مرتا، سب لاچار ہیں.

ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے

مرنے کے وقت کوئی رفاقت نہیں کرنا

بَھلی بُری سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کی قسمت میں اچھی بری باتیں ہوتی ہیں

دُکھ سُکھ ساتھ لَگا ہُوا ہے

ہر شخص کو تکلیف بھی ہوتی ہے اور آرام بھی مَلتا ہے

ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا

زمانے کے موافق کام کرنا ، حالات کے مطابق خود کو ڈھالنا نیز موقع پرست ہونا۔

مَرتے کے ساتھ مَرا نَہِیں جاتا

موت میں کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا

ساتھ لَگْتی

مُتََصِلہ ، مِلی ہوئی.

ساتھ چَلْنا

رفاقت میں چلنا، مقابلہ کرنا، ساتھ ساتھ بڑھنا

ساتھ کوئی آیا نَہ کوئی جائے

نہ پیدائش کے وقت کوئی ساتھ ہوتا ہے نہ موت کے وقت.

ساتھ ہو جانا

ہمراہ ہو جانا ، کسی کی رفاقت اِختیار کر لینا.

ساتھ رَکْھنا

پاس رکھنا ، رفاقت میں رکھنا ، ہمراہ رکھنا.

ساتھ ہو لینا

ہمراہ ہو لینا، شریک ہو جانا، ہم قدم ہونا، ہمراہی اختیار کرنا

گیہُوں کے ساتھ گُھن بھی پِسْنا

بُرے کے ساتھ اچّھا بھی نقصان اُٹھاتا ہے ، زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا جاتا ہے.

گیہُوں کے ساتھ گُھن پِس گیا

زبردست کے ساتھ کمزور بھی مارا گیا

ساتھ چھوڑْنا

ہمراہی ترک کرنا ، رفاقت سے مُن٘ھ موڑ لینا ، تعلق ختم کرنا.

ساتھ کھیلْنا

بچپن میں ایک دُوسرے کے ہمراہ کھیلنا ؛ گہرے دوست ہونا ، ہر وقت ساتھ رہنا.

سَنگ ساتھ

رفاقت، صحبت، ساتھ، ہمراہی

ساتھ سَنگ

رفاقت ، سنگت.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتھ ساتھ کے معانیدیکھیے

ساتھ ساتھ

saath-saathसाथ-साथ

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

ساتھ ساتھ کے اردو معانی

 

  • متوازی، ایک ساتھ چلنا، رہنا وغیرہ

شعر

English meaning of saath-saath

Inexhaustible

  • together, along with, parallel

साथ-साथ के हिंदी अर्थ

अव्यय

  • समानांतर, एक साथ चलना, रहना आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتھ ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتھ ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words