تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں

اپنے کسی طرح غیر نہیں ہو سکتے ، قرابت کسی طرح نہیں چھوٹ سکتی ہے ؛ ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں ٹَلْتی ہیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹی ہَیں

۔ مثل۔ نوشتہ تقدیربنہیں مٹتا۔

لِیک کا پَیسا تو ہاتھ کی لَکِیریں ہیں

راہ داری کا محصول تو دینا ہی پڑے گا ؛ نیگ دینا ہی پڑتا ہے

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں کے معانیدیکھیے

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں

haath kii lakiire.n kahii.n miTii hai.nहाथ की लकीरें कहीं मिटी हैं

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں کے اردو معانی

  • اپنے کسی طرح غیر نہیں ہو سکتے ، قرابت کسی طرح نہیں چھوٹ سکتی ہے ؛ ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا
  • قسمت میں جو لکھا ہے وہ ہو کر رہتا ہے .

हाथ की लकीरें कहीं मिटी हैं के हिंदी अर्थ

  • क़िस्मत में जो लिखा है वो हो कर रहता है
  • अपने किसी तरह ग़ैर नहीं हो सकते, क़राबत किसी तरह नहीं छूट सकती है , नाख़ुन से गोश्त जुदा नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words