تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں ٹَلتیں" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں ٹَلتیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

ہاتھ کی لَکِیریں

نقوش جو انسان کی ہتھیلی میں ہوتے ہیں ، لکیریں جو ہاتھ پر بنی ہوتی ہیں اور جنھیں پڑھ کر دست شناس شخصیت یا قسمت کا حال بتانے کا دعویٰ کرتے ہیں ؛ مراد : قسمت کا لکھا ، مقدر ، نصیب

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹْنا

قرابت یا رشتہ ٹوٹنا ، لہو سفید ہونا ، محبت کا جاتا رہنا ؛ قرابت داروں کی حق پوشی ہونا ؛ حق داروں کا حق جانا ؛ ناممکن امر کا ظہور ہونا۔

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹتیں

۔ اپنے کسی طرح غیر نہیں ہوسکتے۔

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں ٹَلْتی ہیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں

اپنے کسی طرح غیر نہیں ہو سکتے ، قرابت کسی طرح نہیں چھوٹ سکتی ہے ؛ ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا

لِیک کا پَیسا تو ہاتھ کی لَکِیریں ہیں

راہ داری کا محصول تو دینا ہی پڑے گا ؛ نیگ دینا ہی پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں ٹَلتیں کے معانیدیکھیے

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں ٹَلتیں

haath kii lakiire.n nahii.n Taltii.nहाथ की लकीरें नहीं टलतीं

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں ٹَلتیں کے اردو معانی

  • رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

हाथ की लकीरें नहीं टलतीं के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाथ की लकीरें कहीं मिट्टी हैं / नहीं मिटतीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں ٹَلتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں ٹَلتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words