تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ لَگا لینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ لَگا لینا

شروع کرنا ، ابتدا کرنا (کسی کام کی) نیز کوئی کام کرنا ، کسی کام کو ہاتھ میں لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ لَگا لینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ لَگا لینا

haath lagaa lenaaहाथ लगा लेना

ہاتھ لَگا لینا کے اردو معانی

  • دھوکا دینا ، لوٹ لینا ۔
  • حکیم کا نبض دیکھنا ، علاج شروع کرنا ، طبیب کا علاج کرنا ۔
  • مدد کرنا ، امداد دینا ، سہارا دینا ؛ بوجھ اٹھوانا ، بوجھ اٹھانے میں مدد کرنا ، ہاتھ سے سہارا دینا ۔
  • چھونا ، مَس کرنا ؛ ہاتھ پھیرنا
  • شرط بدنا ؛ شرط باندھنا ، بازی لگانا
  • ۔ مراداً : مباشرت کرنا ، جماع کرنا ، صحبت کرنا ۔
  • ۔ وار کرنا ، ضرب لگانا (تلوار یا خنجر سے) ۔
  • مارنا ، پیٹنا ، تھپڑ جڑنا ، زدوکوب کرنا ۔
  • شروع کرنا ، ابتدا کرنا (کسی کام کی) نیز کوئی کام کرنا ، کسی کام کو ہاتھ میں لینا ۔
  • تصرف میں لانا ، استفادہ کرنا ، استعمال میں لانا (کھانے یا کتاب وغیرہ کو) ۔
  • تیرنے میں ہاتھ چلانا ، پانی میں ہاتھ مارنا نیز کشتی چلاتے ہوئے ہاتھ چلانا ، چپو چلانا ۔
  • ۔ دست شفا پھیرنا.
  • ۔ دست درازی کرنا ، چھیڑنا ۔
  • ۔ توجہ کرنا ، دھیان دینا ۔

हाथ लगा लेना के हिंदी अर्थ

  • ۶۔ तैरने में हाथ चलाना, पानी में हाथ मारना नीज़ कशती चलाते हुए हाथ चलाना, चप्पू चलाना
  • ۱۳۔ दस्त-ए-शिफ़ा फेरना
  • ۴۔ मदद करना, इमदाद देना, सहारा देना , बोझ उठवाना, बोझ उठाने में मदद करना, हाथ से सहारा देना
  • ۵۔ शर्त बदना , शर्त बांधना, बाज़ी लगाना
  • ۴۔ शुरू करना, इबतिदा करना (किसी काम की) नीज़ कोई काम करना, किसी काम को हाथ में लेना
  • ۳. मारना, पीटना, थप्पड़ जुड़ना, ज़द्द-ओ-कूब करना
  • ۳ ۔ वार करना, ज़रब लगाना (तलवार या ख़ंजर से)
  • ۹۔ धोका देना, लूट लेना
  • ۲۔ तसर्रुफ़ में लाना, इस्तिफ़ादा करना, इस्तिमाल में लाना (खाने या किताब वग़ैरा को)
  • ۱۱۔ मुरादन : मुबाशरत करना, जमा करना, सोहबत करना
  • ۱۔ छूना, मिस करना , हाथ फेरना
  • ۱۰۔ दस्त दराज़ी करना, छेड़ना
  • ۱۲۔ तवज्जा करना, ध्यान देना
  • ۸۔ हकीम का नब्ज़ देखना, ईलाज शुरू करना, तबीब का ईलाज करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ لَگا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ لَگا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone