تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ میں ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں ہونا کے معانیدیکھیے
ہاتھ میں ہونا کے اردو معانی
- قبضے میں ہونا، اختیار میں ہونا، بس میں ہونا
- ہاتھ میں پکڑا ہوا ہونا؛ رسوخ ہونا، کسی سے کوئی کام کرا سکنا
شعر
کتنے معنی رکھتا ہے ذرا غور تو کر
کوزہ گر کے ہاتھ میں ہونا مٹی کا
हाथ में होना के हिंदी अर्थ
- क़ब्ज़े में होना, इख़्तियार में होना, बस में होना
- हाथ में पकड़ा हुआ होना, प्रभाव होना, किसी से कोई काम करा सकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں ہونا)
ہاتھ میں ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔