تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں کام رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں کام رَہْنا

ہاتھ میں ہنر رہنا نیز کسی کام میں مصروف رہنا ۔

ہاتھ میں رَہْنا

پکڑا ہوا رہنا ، موجود رہنا

ہاتھ میں پَڑا رَہْنا

ہاتھ میں رہنا ، قابو میں رہنا ۔

ہاتھ میں دِل لِیے رَہْنا

رک : ہاتھ میں دل رکھنا نیز دل ہاتھ میں لیے رہنا .

کام ہاتھ میں ہونا

۔پیشہ یا ہنر حاصل ہونا۔ ؎

ہاتھ کام میں ہونا

ہاتھ ُرکا ہوا ہونا ؛ کسی کام میں ہاتھ لگا ہوا ہونا

کام میں ہاتھ ڈالنا

۔کسی معاملے میں دخل دینا۔ کوئی کام شروع کرنا۔ جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہے وہ پیٹ پڑتا ہے۔

پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام

گھر میں روپیہ رکھ چھوڑنا کشتی میں پانی بھر جانے کے برابر ہے جس طرح کشتی میں سے دونوں ہاتھوں سے پانی نکالنے سے خطرہ جاتا رہتا ہے اسی طرح دونوں ہاتھوں سے خیرات کرنا اچھا کام ہوتا ہے

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں کام رَہْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں کام رَہْنا

haath me.n kaam rahnaaहाथ में काम रहना

محاورہ

ہاتھ میں کام رَہْنا کے اردو معانی

  • ہاتھ میں ہنر رہنا نیز کسی کام میں مصروف رہنا ۔

हाथ में काम रहना के हिंदी अर्थ

  • हाथ में प्रतिभा होना और किसी काम में व्यस्त रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں کام رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں کام رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words