تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا

۔دیکھو ہاتھ لیا کانسا۔

ہاتھ لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کر لی تو پیٹ پالنے کی کیا فکر.

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا

۔مثل۔(عو)جب گدائیاختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم۔

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا آسا

جب گدائی اختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو پیٹ کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

جَبْ ہَاتْھ میں لِیا کاسَہ تو روٹْیوں کا کِیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو روٹی کی کیا کمی

ہاتھ لیا کانسا تو روٹیوں کا کیا سانسا

جب گدائی اختیار کی تو مانگنے کی کیا شرم

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا

haath me.n liyaa kaa.nsaa to bhiik kaa kyaa saa.nsaaहाथ में लिया काँसा तो भीक का क्या साँसा

ضرب المثل

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا کے اردو معانی

  • ۔دیکھو ہاتھ لیا کانسا۔
  • جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

हाथ में लिया काँसा तो भीक का क्या साँसा के हिंदी अर्थ

  • जब बेग़ैरती इख़तियार की तो फिर मांगने में क्या श्रम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words