تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا

۔مثل۔(عو)جب گدائیاختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم۔

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا آسا

جب گدائی اختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا سانسا

۔دیکھو ہاتھ لیا کانسا۔

ہاتھ میں لِیا کانسا تو بِھیک کا کیا آنسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو پھر مانگنے میں کیا شرم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا کے معانیدیکھیے

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا

haath liyaa kaa.nsaa to bhiik kaa kyaa saa.nsaaहाथ लिया काँसा तो भीक का क्या साँसा

ضرب المثل

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا کے اردو معانی

  • ۔مثل۔(عو)جب گدائیاختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم۔
  • جب گدائی اختیار کرلی تو پھر مانگنے میں کیا شرم

हाथ लिया काँसा तो भीक का क्या साँसा के हिंदी अर्थ

  • ۔मिसल।(ओ)जब गदाईआख़तयार करली तो फिर मांगने में क्या श्रम
  • जब गदाई इख़तियार करली तो फिर मांगने में क्या श्रम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ لِیا کانْسا تو بِھیک کا کیا سانْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words