تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ نِکَل جانا

ہاتھ چھوٹ جانا ، گرفت نہ رہنا ، قابو سے باہر چلا جانا ۔

ہاتھ سے نِکَل جانا

قابو سے باہر ہونا ۔

ہاتھوں ہاتھ نِکَل جانا

کسی چیز کا فوراً بک جانا ، تیزی سے فروخت ہو جانا ، قبول عام حاصل ہونا ۔

ہاتھ پاؤں نِکَل جانا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

ہاتھ آ کے نِکَل جانا

کوئی چیز مل کر کھو جانا ۔ ا

وَقت ہاتھ سے نِکَل جانا

موقع نکل جانا ؛ وقت ضائع ہو جانا ۔

سونےکی چِڑْیا اُڑْنا یا ہاتھ سے نِکَل جانا

فائدہ پہچانے والے شخص کا ہاتھ سے نِکل جانا ، مِلی ہوئی قیمتی چیز کا ہاتھ سے جاتا رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ نِکَل جانا

haath nikal jaanaaहाथ निकल जाना

محاورہ

ہاتھ نِکَل جانا کے اردو معانی

  • ہاتھ چھوٹ جانا ، گرفت نہ رہنا ، قابو سے باہر چلا جانا ۔

हाथ निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • हाथ छूट जाना, पकड़ न रहना, नियंत्रण से बाहर चला जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words