تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ پاؤں پَڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں پَڑنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
ہاتھ پاؤں پَڑنا کے اردو معانی
- ہاتھوں کو چومنا اور قدموں پر گرنا ؛ (کنایتہ) خوشامد کے ساتھ درخواست کرنا ، نہایت منت سماجت کرنا نیز معافی مانگنا ، قصور معاف کروانا ۔
हाथ पाँव पड़ना के हिंदी अर्थ
- हाथों को चूमना और क़दमों पर गिरना , (कनाएता) ख़ुशामद के साथ दरख़ास्त करना, निहायत मिन्नत समाजत करना नीज़ माफ़ी माँगना, क़सूर माफ़ करवाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں پَڑنا)
ہاتھ پاؤں پَڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔