تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ پاؤں پُھول جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں پُھول جانا کے معانیدیکھیے
ہاتھ پاؤں پُھول جانا کے اردو معانی
- ہاتھ پاؤں سُوج جانا، چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا
-
مضطر ہونا، حواس باختہ ہونا، گھبرا جانا، ہکّا بکّارہ جانا، ہوش درست نہ رہنا
مثال - میں شطرنج کھیل رہا تھا والد صاحب کے غیر متوقع طور پر آجانے سے میرے ہاتھ پانوں پھول گئے
हाथ पाँव फूल जाना के हिंदी अर्थ
- हाथ पाँव सूज जाना, चलने फिरने की ताक़त न रहना
-
परेशान हो जाना, होश ठिकाने न रहना, घबरा जाना, हक्का बक्का रह जाना
उदाहरण - मैं शतरंज खेल रहा था वालिद साहब के ग़ैर-मुतवक़्क़े तौर पर आ जाने से मेरे हाथ पाँव फूल गए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں پُھول جانا)
ہاتھ پاؤں پُھول جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔