تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں پُھول جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

ہاتھ پانو سوج جانا ، دست و پا پر ورم آجانا ؛ چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

ہات پاؤں پُھول جانا

بدحواس ہونا ؛ اوسان جاتے رہنا ۔

ہاتھ پاؤں نِکَل جانا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک جانا

دست و پا کا شل ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، دم نہ رہنا ؛ ہار جانا ۔

ہاتھ پاؤں رَہ جانا

فالج ہو جانا.

ہاتھ پاؤں تَھرّا جانا

خوف یا دہشت کے باعث ہاتھ پانو کانپنے لگنا ۔

ہاتھ پاؤں بَندھ جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ۔

ہاتھ کے پاؤں کَر جانا

دست و پا

ہاتھ پَیر پُھول جانا

رک : ہاتھ پاؤں پھولنا ۔

ہاتھ پاؤں نَرْم ہو جانا

مار پڑنے سے ہاتھ پانو زخمی ہو جانا ، ہاتھ پانو ٹوٹ جانا ۔

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹ جانا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے ہو جانا

سردی کی وجہ سے ہاتھ پانو ٹھنڈے ہوجانا ، بے جان ہوجانا

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

ہاتھ پانو کا مضمحل ہو جانا ، تھکاوٹ کا شدید احساس ہونا ۔

ہاتھ پائوں پُھول جانا

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

۔۱۔ ہاتھ پاؤںسُوج جانا۔ چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا۲۔مضطر ہونا۔حواس باختہ ہونا۔گھبرا جانا۔ہکّا بکّارہ جانا؎

ہاتھ پاؤں جَواب دے جانا

ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں جُھوٹے پَڑ جانا

ہاتھ پانو کا ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو کا بیکار ہو کر کام نہ کرنا

ہاتھ پاؤں تَھک کَر تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے پَڑ جانا

بیماری یا خوف سے ہاتھ پانو سرد ہو جانا ؛ طبیعت کا بہت بگڑجانا نیز عالم نزع طاری ہونا ۔

ہاتھ پاؤں توڑ کَر بَیٹھ جانا

کوئی کام نہ کرنا ، کوشش نہ کرنا ؛ دل چھوڑ بیٹھنا ، ہمت ہار جانا ۔

ہاتھ پاؤں ہار جانا

ہاتھ پیر کا تھک جانا ، ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ؛کمزوری یا بڑھاپے کی وجہ سے محنت نہ کر سکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں پُھول جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

haath paa.nv phuul jaanaaहाथ पाँव फूल जाना

ہاتھ پاؤں پُھول جانا کے اردو معانی

  • گھبرا جانا ، سٹپٹا جانا ، ہوش اڑ جانا ، بدحواس ہونا ، حواس باختہ ہونا (خوشی یا غم یا خوف سے) ۔
  • ہاتھ پانو سوج جانا ، دست و پا پر ورم آجانا ؛ چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

हाथ पाँव फूल जाना के हिंदी अर्थ

  • घबरा जाना, सिटपिटा जाना, होश उड़ जाना, बदहवास होना, हवासबाख़ता होना (ख़ुशी या ग़म या ख़ौफ़ से)
  • हाथ पांव सूज जाना, दस्त-ओ-पा पर वर्म आजाना , चलने फिरने की ताक़त ना रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں پُھول جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words